Adv Sana Mirza

Adv Sana Mirza Justice with Integrity

Humble request for vote and support....❣️
19/01/2026

Humble request for vote and support....❣️

23/09/2025

بلوچستان ہائیکورٹ نے قبائلی سردار شیر باز خان ستکزئی کو 5 لاکھ عدالتی مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کر دیا جنہوں نے کوئٹہ میں غیرت کے نام پر ایک مرد اور عورت کو قتل کر دیا تھا۔
ثناء مرزا ایڈووکیٹ ہائیکورٹ

13/09/2025

ایک ہی چیک پر چاہے وہ چیک ڈس آنر ہوا ہو یا نہیں، اس بنیاد پر دوبارہ ایف آئی آر درج نہیں کی جا سکتی۔
2022 MLD 31
ایڈووکیٹ ثناء مرزا

13/09/2025

خاوند پابند ہے کہ وہ اپنی بیوی کو خرچہ ادا کرے اپنے بیٹے کو اسکی بلوغت تک اور بیٹی کو خرچہ ادا کرے جب تک اسکی شادی نہ ہو جائے
2020 CLC 148
ایڈووکیٹ ثناء مرزا

10/09/2025

اپنی اولاد کو محروم کر کے بھتیجوں کے نام ہبہ کرنا غیر فطری ہے
ایسا ہبہ جائز نہ ہو گا
2016 SCMR 1596

10/09/2025

اگر ماں دوسری شادی کر لے تو بیٹی کی کسٹڈی باپ کے
حوالے کر دی جائے گی
ہائیکورٹ

10/09/2025

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ بینک سٹیٹمنٹ کو حتمی
تصور نہیں کیا جا سکتا۔ بینک ٹرانزیکشنز لین دین کا ریکارڈ ہوتی ہیں
ایڈووکیٹ ثناء مرزا

05/09/2025

سنی مسلک میں چاہے لاکھ خامیاں ہوں، مگر یہ حقیقت ہے کہ عشقِ رسول ﷺ ہی اس کی
جان اور پہچان ہے

ثناء مرزا ایڈووکیٹ ہائیکورٹ

05/09/2025

📢اہم گزارش
✍️ از قلم: ثناء مرزا ایڈووکیٹ ہائیکورٹ

بالخصوص پنجاب حکومت اور بالعموم ڈپٹی کمشنرز و اسسٹنٹ کمشنرز صاحبان سے دست بستہ عرض ہے کہ سیلاب متاثرین کو آپ کی ٹک ٹاک ویڈیوز اور سیر و تفریحی سرگرمیوں سے کوئی دلچسپی نہیں۔

اس وقت عوام کی اصل ضرورت اشیائے خوردونوش کی فراہمی اور ان کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر قابو پانا ہے۔
براہ کرم تفریح کو ایک طرف رکھ کر اپنے فرائض منصبی پورے کریں اور عوام کے حقیقی نمائندے بن کر دکھائیں۔

عوام کی خدمت ہی اصل کارکردگی ہے۔

#مہنگائی #خدمت

04/09/2025

اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلہ

04/09/2025

راولپنڈی کی حدود میں تھانہ مری جھیکا گلی کوٹ کے دائرہ اختیار میں تقریباً 200 مسلح افراد کچہری میں داخل ہو گئے۔ 164 کا بیان ریکارڈ کرانے کے لیے آنے والے لڑکے اور لڑکی کو زبردستی اسلحے کے زور پر اغوا کر لیا گیا۔ اس دوران وکلا کے ساتھ بدتمیزی بھی کی گئی۔ وکلا موقع پر موجود تھے جبکہ احاطۂ عدالت میں خوف و ہراس کی فضا قائم ہو گئی۔

ایڈووکیٹ ثناء مرزا

03/09/2025

ماں باپ کے ساتھ تمہارا سلوک ایسی کہانی ہے جو لکھتے تن ہو اور تمہاری اولاد تمہیں پڑھ کر سناتی ہے

ایڈووکیٹ ثناء مرزا

#ماں #باپ ماں🥀باپ Maa Baap میاں بیوی کی خوشگوار ذندگی کے راز اور مسائل کا حل
#والدین #زندگی #مومن

Address

Chamber No # 311, Justice Chaudhary Tariq Block, 2nd Floor, District Courts Rawalpindi
Rawalpindi
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Sana Mirza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category