Wasit Ali Shah Adv

Wasit Ali Shah Adv Lawyer by profession, justice seeker by passion
Lawyer & politician. Follower of Imran Khan's
vision for Haqeqi Azadi. Committed to justice
& freedom

19/09/2026

کوہاٹ: گزشتہ روز پیش آنے والے افسوسناک بم دھماکے کے زخمیوں سے ملاقات کی، ان کی خیریت دریافت کی اور علاج معالجے کے حوالے سے فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔

دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ سے بھی ملاقات کی اور ان کے دکھ اور غم میں شریک ہوتے ہوئے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے، زخمیوں کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور سوگوار خاندانوں کو صبرِ جمیل دے۔ آمین

کوہاٹ: دھماکے کے زخمیوں کی عیادت، ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔۔
18/09/2026

کوہاٹ: دھماکے کے زخمیوں کی عیادت، ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ

دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔۔

13/09/2026

عمران احمد خان نیازی :ایمان والے کی نشانی یہ ہوتی ہے اس کی کوئی قیمت نہیں ہوتی اس کی ضمیر کو کوئی خرید نہیں سکتا
゚viralシfypシ゚

11/09/2026

پاکستان تحریکِ انصاف کے وکلاء ہمیشہ ہر مشکل گھڑی میں اپنی پارٹی اور کارکنان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں اور ان شاء اللہ آئندہ بھی کھڑے رہیں گے۔

اس مشکل وقت میں ہر سطح پر قانونی معاونت—عدالتوں سے لے کر گراؤنڈ تک—ہم اپنے کارکنان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ ظلم، جبر اور ناانصافی کے سامنے نہ پہلے جھکے ہیں، نہ آئندہ جھکیں گے۔

عمران خان کی حقیقی آزادی کی جدوجہد میں ہم اپنے کارکنان کے ساتھ ثابت قدم ہیں۔
ان شاء اللہ، آخرکار جیت حق اور انصاف کی ہوگی۔

11/09/2026
The world went ’80s… so did I.🕶️ Born in the wrong era, styled in the right one   #80’sstudioportrait
09/09/2026

The world went ’80s… so did I.
🕶️ Born in the wrong era, styled in the right one

#80’sstudioportrait

Address

Bahria Town Phase 7 Rawalpindi
Rawalpindi
46300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasit Ali Shah Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share