25/03/2026
محکمہ پولیس نے ان ملازمین کو اس وجہ سے ڈسمس کر دیا تھا کہ انہوں نے ایک اور ملازمین کی ڈیوٹی اس جگہ پرلگایا جہاں پر ایک مشہور وکیل صاحب کا کیس لگا تھا جس کی وجہ سے اس نے دو وکیلوں کو بے گناہ قتل کر دیا۔ لیکن حقیقت دیکھنے کے بعد اور میرے دلائل سے اتفاق کرتے ہوے چیرمین سروس ٹربیونل نے نہ صرف ان کی اپیلیں منظور فرمائیں بلکہ ان کو تمام back benefits دینے کا بھی حکم فرمایا۔
الحمدللہ میری کوشش سے بے گناہ ملازمین کو انصاف ملا۔