YE HUM HAIN

YE HUM HAIN Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from YE HUM HAIN, Rawalpindi.

29/06/2023

تمام اہل اسلام کومیری طرف سے عیدالا ضحی مبارک ہو

13/03/2021

اےسکونِ قلب!!
میرےجنیےکیوجہ...🖤🥀
کاش کہ مجھے چند جادوئی لمحات
میسر آئیں جہاں میں آپ کو...
جی سکوں آپ سے اپنی بے بہا محبّت
کا برملا اعتراف کر سکوں...
جہاں آپ چاہ کہ بھی
میری محبت سے مکر نا سکیں!
جہاں آپ کو میری آنکھوں میں
اپنا آپ دِکھے_...
مجھے سکون درکار ہے
ایسا سکون جس میں میرے ماتھے
پر آپ کے ہونٹوں کا لمس ہو
تاکہ میں ماضی کے دکھ بھول کہ
زندگی کو قریب سے محسوس کر سکوں🖤🥀

11/03/2021

یوں پھر رہاہے کانچ کا پیکرلیے ہوئے
غافل کو یہ گمان ہے کہ پتھر نہ آئے گا۔

🥀____-💌✍🏻

“- 💌

11/03/2021

بہک جاتا ہوں میں چائے دیکھ کر،
یہ میرا عشق ہے یا کمزوری میری؟
🥀____-💌✍🏻

“- 💌

11/03/2021

اذیت مصیبت ملامت بلائیں ترے عشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا

🥀____-💌✍🏻

“- 💌

03/03/2021

*یہ تیرا شہر تیرے لوگ روایت تیری!
*تو اگر گاوُں میں ہوتی تو ہماری ہوتی🔥💯

03/03/2021

میری معشوق مینوں روز میٹھی دوائی دیندی اے😂

02/03/2021

ھائے⁦☺️⁩⁦❤️⁩

02/03/2021

⁦❤️⁩

01/03/2021

رب نے آپکو نوازا ہے احترام کے رشتوں سے🙂
آپ ہر روپ میں قابلِ احترام ہو ( بنتِ حوا) 🖤

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YE HUM HAIN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share