Anwar Dar Adv

Anwar Dar Adv 1.Hello Everyone .
2.i am Anwar Dar Advocate .
3.From .... Rawalpindi.

14/12/2023

Hamid Khan took the name of powerful personality in Supreme Court | Dunya NewsWelcome to the official channel of Dunya...

14/12/2023

توہین عدالت کیس
جسٹس بابر ستار نے توہین عدالت کا مجھے نوٹس دیا جس پر میں نے جواب داخل کیا أج اس جواب پر مجھے ایک اور توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے🤔

10/12/2023
19/08/2023

أج کل اسلام أباد ہائ کورٹ کو لوز موشن کی بیماری لاحق ہے کوئ دوائ اثر نہیں کر رہی ۔بس دعا کی استدعا ہے تاکہ عدالتی کام نمٹایا جا سکے۔😏

14/08/2023

🌧🌧🌧

02/08/2023

کل اسلام أباد میں وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ خواتین و حضرات وکلأ کے لئے الگ الگ سوئمنگ پولز کا افتتاح کریں گے ۔اس کے ساتھ ہی افتتاحی تختیوں کی سنچری مکمل ہو جائے
گی🙄 یہ۔الگ بات ہے کہ جی11کچہری میں وکلا فرش پر چٹائیاں بچھا کر بیٹھنے پر مجبور ہیں۔

11/06/2023

اس وقت ریاست کے وجود کو اداروں سے خطرہ لاحق ہے یہ ناقابل اصلاح ہو چکے ہیں ۔ اگر ریاست بچانی ہے تو اداروں کو تحلیل کر کے ان کو نئے قواعد و ضوابط کے تحت تشکیل دینا ہو گا۔ورنہ ** لگڑ بگڑ** نظریں جمائے تیاربیٹھے ہیں۔

31/05/2023

ہمیں اس فوج کے ہونے یا نہ ہوے سے کوئ فرق نہیں پڑتا جو قانون کی پابند اور أئین کی وفادار نہ ہو👺

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anwar Dar Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share