Saeed Yousaf Khan Law Associates

Saeed Yousaf Khan Law Associates

Dear brothers commitment and, a sign of unity, loyalty, and confidenceSardar Abdul Raziq Khan ASCFaisal Khan Niazi ASC
06/03/2026

Dear brothers commitment and, a sign of unity, loyalty, and confidence
Sardar Abdul Raziq Khan ASC
Faisal Khan Niazi ASC

06/03/2026
Thanks DBA Rawalpindi under the command of Malik Sajid president and Qamar Niazi secretary along with the executive comm...
05/03/2026

Thanks DBA Rawalpindi under the command of Malik Sajid president and Qamar Niazi secretary along with the executive committee for celebrating our success ♥️

باادب با مراد♥️الحمدللہ
05/03/2026

باادب با مراد♥️
الحمدللہ

با ادب بامراد♥️شیخ احسن الدین ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان آپ کا سایہ ہم سب پہ قائم رہےآمین
05/03/2026

با ادب بامراد♥️
شیخ احسن الدین ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان
آپ کا سایہ ہم سب پہ قائم رہے
آمین

Salamat rahain♥️
05/03/2026

Salamat rahain♥️

Sardar Ghazanfar Khan,  Israr Abbasi Asc, G.M.Shah Asc Saleh Malik Adv  Presenting bouquet Salamat rahain ♥️Alhumdulilla...
05/03/2026

Sardar Ghazanfar Khan, Israr Abbasi Asc, G.M.Shah Asc Saleh Malik Adv Presenting bouquet
Salamat rahain ♥️
Alhumdulillah

1996 to 2026⚖️Three decades of Advocacy, Brotherhood, integrity and Friendship.
05/03/2026

1996 to 2026⚖️
Three decades of Advocacy, Brotherhood, integrity and Friendship.

راولپنڈی 1 مارچ 2026ءلاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی بنچ کے نو منتخب صدر، ایڈووکیٹ سعید یوسف خان نے اپنے پہلے ص...
05/03/2026

راولپنڈی 1 مارچ 2026ء
لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی بنچ کے نو منتخب صدر، ایڈووکیٹ سعید یوسف خان نے اپنے پہلے صدارتی خطاب میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے مصورِ پاکستان علامہ محمد اقبال، بانیٔ پاکستان محمد علی جناح اور قائدِ عوام، ایٹمی پاکستان کے خالق ذوالفقار علی بھٹو شہید کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا انہوں نے کہا کہ ان عظیم شخصیات کی خدمات ملکی تاریخ کا روشن باب ہیں اور قوم ہمیشہ ان کی احسان مند رہے گی۔

صدر بار ایسوسی ایشن نے اپنے خطاب کے دوران راولپنڈی ڈویژن کے سینئر قانون دان جی ایم شاہ کو “راولپنڈی ہائی کورٹ بار کا علامہ اقبال” قرار دیتے ہوئے ان کی علمی و پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا۔

ایڈووکیٹ سعید یوسف خان نے راولپنڈی ڈویژن کی وکلاء برادری کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ماضی کی طرح آئندہ بھی وکلاء کے مسائل کے حل اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت دستیاب رہیں گے انہوں نے کہا کہ وکلاء کی فلاح و بہبود اور ادارے کی مضبوطی ان کی اولین ترجیح ہوگی۔

اس موقع پہ جناب آصف علی زرداری کے ترجمان ممبر سی ای سی پاکستان پیپلز پارٹی عامر فدا پراچہ ، انفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی راجہ محمد علی منہاس ، پیپلز لاٸرز فورم کے عہدداران ایڈووکیٹ شاہد مغل ، ایڈووکیٹ جی ایم شاہ ، ایڈووکیٹ سردار مقبول ، ایڈووکیٹ خواجہ جاوید اقبال ، ایڈووکیٹ وسیم گجر ، ایڈووکیٹ محمد حفیظ کھوکھر ، ایڈووکیٹ افتخار الحسن ، ایڈووکیٹ چوہدری فرخ اسماعیل ، ایڈووکیٹ چوہدری کاشف اسلام نے نو منتخب صدر سعید یوسف خان اور تمام عہدداران کو پھولوں کے ہار پہناتے ہوۓ مبارکباد پیش کی۔

Humble Request For Vote And Support 🗳️
16/01/2026

Humble Request For Vote And Support 🗳️

Address

First Floor Madina Block District Court Rawalpindi
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 16:00

Telephone

+923365954545

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed Yousaf Khan Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share