Faiz Fuzdar International Overseas

Faiz Fuzdar International Overseas Overseas Employments About visa

26/05/2021
18/05/2021

*ضروری اطلاع*
جو حضرات سعودی عرب جانا چاہتے ہیں وہ حضرات 1166 پر اپنا شناختی کارڈ نمبرسینڈ کریں کچھ ہی وقت میں آپ کا اندراج ہو جاۓ گا اور آپ کو تصدیقی کوڈ مل جاۓگا۔اس کے بعد کسی بھی قریبی ویکسینیشن سینٹر پر تشریف لے جائیں ۔اور انھیں بتاٸیں کے ہمارا سعودی عرب کا ویزہ ہے ہم نے سعودی عرب جاناہے ۔ ہمیں وہ ویکسین لگاٸیں جو سعودیہ کے سفر کےلیے قابل قبول ہو ۔اطلاع کے مطابق آپ کو اکسفورڈ کی
*ایسٹرازینکاویکسین*
لگاٸی جاۓ گی ۔
اسکے علاوہ آپ
*پفیزربٸنوٹیک ویکسین*
*موڈرنہ ویکسین*
لگوا سکتے ہیں۔
اور سب سے ہہتر
*جونسن*
کی کرونا ویکسین لگاوا سکتے ہیں جسکی ایک ڈوز لینےپر ہی آپ سفر کر سکتے ہیں۔
اپنا اصل شناختی کارڈ ساتھ لازمی لے کر جاٸیں اور احتیاط کےطورپر اپنے ویزہ کی کاپی بھی ساتھ رکھیں ۔
(مجودہ مرحلے میں30 سال سے زاٸد عمر والے حضرات اپنا اندراج کروا سکتے ہیں)

فوری ضرورت برائے مسقط عمان    🇴🇲 🇴🇲 🇴🇲  Company Khabeer Al Sharq Tawsiya Co. LLcکمپنی : خبير الشرق توصية ش م م۱ : لیبر ت...
19/01/2021

فوری ضرورت برائے مسقط عمان 🇴🇲 🇴🇲 🇴🇲

Company Khabeer Al Sharq Tawsiya Co. LLc

کمپنی : خبير الشرق توصية ش م م

۱ : لیبر تنخواہ۔ 140 عمانی ریال +فوڈ تعداد (25)

۲: سپروائزر تنخواہ - 220 عمانی ریال+فوڈ تعداد (5)

ڈیوٹی ٹائم (10) گھنٹے

لیبر کو توڑی بہت انگلیش انا چاہیے ریٹرن کو زیادہ ترجیح دی جائیگی

رہائیش ، میڈیکل ، ٹرانسپورٹ ، تین ٹائم فوڈ ، باقی سہولیات لیبر لا کے مطابق معاہدہ مدت دو سال

Mob : 0332 8894408
Phone : 051 4572203
Emai: [email protected]

17/12/2020

*فوری ضرورت برائے سعودی عرب*

(سیلف سلیکشن)

شرکہ الفہد

*لائسینس کی ضرورت نہیں*

*ہیوی ڈرائیور*

1100+ٹرپ

ڈیوٹی 8 گھنٹے

تیار کیسز کے ساتھ فوری رابطہ کریں

Mob : 03328894408
Email: [email protected]

16/12/2020

فوری ضرورت برائے سعودی عرب

شرکہ الراشد

ہیوی ڈرائیور سعودی لائیسنس والے

1200+Trip

فوری تیار کیس اپنے تمام کاغزات ،پاسپورٹ اور نیلی پردے والی تصویر ای

میل کریں فوری ای نمبر فوری ویزہ
وکالہ موجود

Mob:03328894408
Pho: 051 4572203
Emai: [email protected]

27/11/2020

🇸🇦سعودی عرب🇸🇦 کی بڑی کمپنی بن لادن گروپ

کیلیے مکہ مدینہ اور مختلیف بڑی مساجد میں

خادمین چاھیں سیلری 900 ریال

ڈیوٹی 10 گھنٹے رھایش میڈیکل ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی

عمر کی حد 22 سے 40 تک

ابھی اپلائ کیلیے اپنے اوریجنل ڈاکومینٹ کے ساتھ تشریف لایں

انشاللہ فوری E نمبر

Mob : 03328894408
Pho : 0514572203
Email : [email protected]

26/11/2020

*فوری ضرورت براۓ قطر* 🇶🇦🇶🇦

*ہیوی ڈرائیور*(صرف قطر ہیوی لائسنس والے)

*تنخواہ: 1600+200 ریال*

*حد عمر 45 سال تک *

*ٹکٹ اسلام آباد سے*

Mob : 03328894408
Phone : 051 4572203
Email : [email protected]

26/11/2020

*فوری ضرورت برائے سعودی عرب شرکہ الطاوی *

1۔HTV ڈرائیور۔300+1000+ٹرپ

2۔ڈیٹا انٹری آپریٹر۔1300+اور ٹائم

3۔اکاونٹنٹ۔1500۔1800+اورٹائم

4۔کنکریٹ پمپ آپریٹر۔ تنخواہ دوران انٹرویو

5۔آٹو الیکٹریشن۔1500۔1800+اورٹائم

6۔آٹو پینٹر۔1500۔1600+اور ٹائم

7۔آٹو ڈینٹر۔1500۔1800+اورٹائم

8۔انڈسٹریل الیکٹریشن۔1500۔1800+اورٹائم

عمر کی حد21سے40سال

*ٹیسٹ انٹرویو۔27نومبر2020کو ہونگے*

معاہدہ مدت 2 سال ڈیوٹی10 گھنٹے رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی
اوریجنل پاسپورٹ فوٹو اصل شناختی کارڈ کے ہمراہ تشریف لائیں۔

Mob : 03328894408
Phone : 0514572203
Email: [email protected]

Address

B Block 58
Rawalpindi

Telephone

+923328894408

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiz Fuzdar International Overseas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Faiz Fuzdar International Overseas:

Share

Category