07/08/2024
*السلام و علیکم!*
معزز ٹیکس گزار آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ *انکم ٹیکس گوشوارے برائے سال 2024* کی فائلنگ شروع ہو چکی ہے اپنی ٹیکس ریٹرن بروقت داخل کروانے کے لیے ابھی رابطہ کریں اور ریگولر فائلر میں شامل ہوں۔