Waqas Mustafa Khan Advocate

Waqas Mustafa Khan Advocate A lawyer being a Molvi

09/03/2025

👨‍👧 بچوں کی کسٹڈی کے اہم نکات! 👨‍👦

اگر والد بچوں کے لیے ایک مستحکم اور اچھے ماحول میں رہ رہا ہو، تو کسٹڈی اسے دی جا سکتی ہے! ✅

📜 2021 SCMR 186 میں سپریم کورٹ نے واضح کیا کہ بچے کا مفاد ہمیشہ مقدم ہوتا ہے۔ اگر والد کے پاس بچے کے لیے اچھے ماحول اور دیکھ بھال کے مناسب انتظامات ہوں، تو فیملی کورٹ والد کے حق میں فیصلہ دے سکتی ہے۔

💡 اگر آپ کا کیس کسٹڈی سے متعلق ہے، تو اس فیصلے کو والد کی فلاحی صورتحال کو ثابت کرنے کے لیے استعمال کریں!

👉 والد کی اچھی اور مستحکم زندگی بچے کے بہترین مفاد میں فیصلہ کن ثابت ہو سکتی ہے۔

02/03/2025

(2018) PLD 2018 SC 81
کرایہ دار جو کام کروائے گا اس کی کوئی ویلیو نہیں ہے اس کے لئے مالک مکان سے اجازت لینا ضروری ہے

27/02/2025

لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے "راؤ غلام مصطفیٰ بنام ریاست" (2023 PCrLJ 499) میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ بڑی رقم کی شمولیت سیکشن 489-ایف کے تعزیری دائرہ کار کو نہیں بڑھاتی، اور اس بنیاد پر ضمانت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔

I've received 2,500 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉❤️
10/01/2025

I've received 2,500 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉❤️

 #صلی‌الله‌علیه‌وسلم
22/12/2024

#صلی‌الله‌علیه‌وسلم

08/09/2024

تم میرے مدرسے کی ایک اینٹ گراؤ گے میں تمہارے اقتدار کی پوری عمارت گرا دوں گا
ان شاءاللہ

23/08/2024

نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے ایک غریب آدمی کوسوال کرنے پر کلہاڑی خرید کر محنت سے کمانے کا کامیاب راستہ دکھایا
#صلی‌الله‌علیه‌وسلم

25/06/2024

ہمارے قبیلے کے سردار نواب جسی خان کے آبائی وطن کو ورلڈ کپ میں سیمی فائنل تک رسائی پر بہت بہت مبارک ہو اور امید کرتے ہیں کہ وہ کپ بھی لے کر آئیں گے
ان شاء اللہ ❤

23/06/2024

آپ کو ایسا کیوں لگتا ہے کہ اس دنیا میں آپ ہی ٹھیک ہیں اور آپ کے علاوہ سب ریاست مخالف لوگ ہیں؟

11/05/2024

The World Cup fixtures with Pakistan time are as follows:

1. Pakistan vs India - June 16, 2023 at 3:00 PM
2. Pakistan vs Australia - June 21, 2023 at 6:00 PM
3. Pakistan vs England - June 27, 2023 at 4:00 PM
4. Pakistan vs South Africa - July 5, 2023 at 5:00 PM
5. Pakistan vs New Zealand - July 12, 2023 at 7:00 PM

Please note that the timings mentioned are in Pakistan time.

Address

Justice Sardar Ejaz Ishaq Block, Office # 210 Kachari
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 08:00 - 04:00
Tuesday 08:00 - 04:00
Wednesday 08:00 - 04:00
Thursday 08:00 - 04:00
Friday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 16:00

Telephone

+923215327277

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas Mustafa Khan Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Waqas Mustafa Khan Advocate:

Share