Saleh Legal Solutions

Saleh Legal Solutions Saleh Legal Solutions Provide Legal Services.
• Civil
• Criminal
• Family
• Constitutional
?

18/11/2021
21/07/2021

آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دلی عید مبارک
Saleh Legal Solutions

09/07/2021

تمام ججز کی نیلی بتی ، سوشل میڈیا ، سبز نمبر پلیٹ پر پابندی

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی کا بڑا فیصلہ

ماتحت عدلیہ کے ججز پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

ماتحت عدلیہ کے ججز واٹس ایپ گروپس ، فیس بک سمیت دیگر اکاؤنٹس استعمال نہیں کرسکتے

ججز پر سرکاری یا پرائیویٹ گاڑی پر نیلی بتی لگانے اور سبز نمبر پلیٹ لگانے پر بھی پابندی عائد

تبادلوں کیلئے سفارش کروانے ججز کیخلاف مس کنڈکٹ کی کارروائی ہو گی ، چیف جسٹس امیر بھٹی

ماتحت عدلیہ کے ججز نے عملدآمد نہ کیا تو سخت کارروائی ہو گی ، چیف جسٹس امیر بھٹی

Address

Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saleh Legal Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share