Mr A.

Mr A. only khilafat...

03/10/2025

شکریہ ایکشن کمیٹی شکریہ مذمت کارو۔۔

01/10/2025

معاز کاشر جو کے باغ سے طعلق رکھتے ہیں اس وقت روزگار کے سلسلے میں بیرون ملک مقیم ہیں اور موجودہ حالات میں ایکشن کمیٹی کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوۓ۔

29/09/2025

kashmir seeks peace..

24/08/2025

نعاشوں کو دفنانا ضروری ہو چکا ہے، بس عوام کو ایک ہونا ہے ۔

14/08/2025

عوام کا آپس میں الجنے کے بجاۓ متحد ہونا ہی ہر مسلے کا حل ہے۔

20/05/2024

03358064286 , 03455277842,
03495465702 ATIF.
..

04/10/2023

کشمیر میں چلنے والی تحریک ہر کشمیری کے حقوق کے لیے ہے اس لیے ہر قسم کے کھیلوں کے ٹورنامنٹ کو معطل کرنا چاءیے اور پلیرز کو آپنے فینز ساتھ مل کے اعلانیہ تحریک میں شمل ہو جانا چاہیے، کلب جتنا فنڈ ٹورنامنٹ کے لیے جمع کر چکے ہیں اس کو تحریک کے ڈینرز و دیگر ذروریات پر سرف کرنا چاہیے،
یاد رہے مساہلحل ہوں گے تو غریب طبقہ بھی میدان کی رونق بنے گا وگر نہ آہستہ آہستہ میدان خود بہ خود خالی ہوتے جاۂیں گے۔

25/09/2023

وہ جو ٧٥ سالوں سے ہمارے ساتھ کھڑے تھے،
اب سمجہ آیٔ سرف منافقت کے دھڑے تھے۔

19/09/2023

پوری قوم اس وقت چھوٹے بچے کی موت کے غم میں ہے، لیکن ٹینشن کی بات نہیں تھوڑے دنوں بعد ورلڈ کپ آہ رہا ہے پھر سے رونقیں لگ جاءیں گی، تھوڑے دنوں بعد الیکشن کی گہما گہمی شروع ہو جاۓ گی اور رونق لگے گی لڑایٔ جھگڑے ہوں گے۔۔ آپ نے سوچنا نہیں ہے بس جذبات کو بدلتے رہنا م، کبھی بھی ایک ہونے کی نھیں سوچنا، سوال نھیں کرنا۔
یہ سانحات کافی پہلے کے ایسے ہی ڈیل ہوتے آۓ ہیں۔
٨ ماہ کی بچی کے ساتھ ذیادتی والے مجرم کو قوم بھول گیٔ تھی یہ تو اتنی بڑی بات نہیں ہے۔

12/09/2023

ایک طوافٔ ہزار درجے بہتر ہے ہر اس شخص سے جو پاءپ، روڈ، کے چکر میں آپنی نسلوں کے سوداگروں کی چاپلوسی کرتے ہیں۔
شرم مگر تم کو اتی نہیں۔ یاد رہے ایک بڑا طبقھ آپنی جان پر کھیل کے ١٣٠ دنوں سے آپ کے حقوق کی جنگ لڑ رہا ہے اور آپ لوگ ان مداریوں کے تلوے چاٹ رہے ہو آج بھی۔

08/09/2023

پراپرٹی ڈیلروں سے جان چھوڑاؤ خدا کے لیے۔
تمام جدوجہدکرنےوالوں کو سلام۔

05/09/2023

کسی بھی آدمی کو اس وقت تک پیسے نہی دینا جب تک آپ کا ویزا لگتا۔ ٢٦٠٠٠ نوکریاں۔۔۔

Address

Rawala Kot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr A. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mr A.:

Share