22/05/2026
محکمہ خوراک کی جانب سے گندم خریداری مہم کے تحت مساجد میں اعلانات جاری ہیں تاکہ کسان بھائی اپنی گندم 3500 روپے فی من کے حساب سے قریبی سنٹرز پر فروخت کریں۔
سٹاک رکھنے والے افراد بھی اپنا سٹاک فوری طور پر فوڈ ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ رجسٹر کروائیں تاکہ ذخیرہ اندوزی کا خاتمہ ممکن بنایا جا سکے۔