Rahib Khan Buledi Law Firm

Rahib Khan Buledi Law Firm Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rahib Khan Buledi Law Firm, Lawyer & Law Firm, universal complex 2nd floor room #6 jinnah road quetta, Quetta.

11/06/2026

بلوچستان بار کونسل کے سابق وائس چیئرمین ممبر بلوچستان بار کونسل راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں سپریم کورٹ کے وکیل وسیم جدون اور ان کے بیٹے کے اوپر قاتلانہ حملہ اور بیٹے کو شدید زخمی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ انتظامیہ وکلاء عام عوام کو تحفظ دینے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے کوئٹہ شہر میں سر عام اسلحے کی نمائش سے شریف شہری پریشان ہیں جو کہ انتظامیہ کی ناکامی ہے بیان میں کہا کہ وسیم جدون ایک شریف النفس شہری قانون دان ہیں ان پر حملہ کرنا اور بیٹے کو زخمی کرنا قابل افسوس ہے پولیس لوگوں کی جان و مال کے تحفظ کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے بیان میں مطالبہ کیا کہ انتظامیہ فوری طور پر ایف آئی آر میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرے۔

بلوچستان بار کونسل کے سابق وائس چیئرمین ممبر بلوچستان بار کونسل راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے بلڈن...
19/05/2026

بلوچستان بار کونسل کے سابق وائس چیئرمین ممبر بلوچستان بار کونسل راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے بلڈنگ میں قائم پریس آفیس کو سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کی جانب سے خالی کرانے کیلئے دی جانے والے نوٹس کی مذمت کی اور صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا

کوئیٹہ۔ بلوچستان بار کونسل ممبر اور  سابق وائس چیئرمین بلوچستانبارکونسل و سابق ممبر جوڈیشل کمیشن راحب خان بلیدی  نے جاری...
10/05/2026

کوئیٹہ۔ بلوچستان بار کونسل ممبر اور سابق وائس چیئرمین بلوچستانبارکونسل و سابق ممبر جوڈیشل کمیشن راحب خان بلیدی نے جاری بیان میں کہا ہے کہ نصیرآباد بار ایسوسی ایشن کے سنئیر ممبر ظفرعلی عمرانی ایڈوکیٹ کے گھر پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں اور حکام بالا سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ ملزمان کو گرفتار کر کے کڑی سے کڑی سزا دی جائے، بابا کوٹ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او کی جانب سے ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے میں تاخیر اور ملزمان کی پشت پناہی کی بھی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔ آئ جی پولیس بلوچستان، ڈی آئی جی نصیرآباد رینج، اور ایس ایس پی نصیرآباد سے مطالبہ کرتے ہیں وکلاء کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائیں اور ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچائیں ۔

کوئیٹہ۔ ممبر بلوچستان بار کونسل راحب خان بلیدی، ایڈوکیٹ محمدالیاس کھوسہ جعفرآباد سے تعلق رکھنے والے ایڈوکیٹ محمدفیصل مگس...
22/04/2026

کوئیٹہ۔ ممبر بلوچستان بار کونسل راحب خان بلیدی، ایڈوکیٹ محمدالیاس کھوسہ جعفرآباد سے تعلق رکھنے والے ایڈوکیٹ محمدفیصل مگسی کو بلوچستان انڈولمنٹ فنڈ اسکالرشپ پر لندن سے ایل ایل ایم (ماسٹر ان لاء) کی ڈگری حاصل کرنے پر مبارک باد پیشن کررہے ہیں

کوئیٹہ۔ ممبر بلوچستان بار کونسل راحب خان بلیدی، ایڈوکیٹ محمدالیاس کھوسہ جعفرآباد سے تعلق رکھنے والے ایڈوکیٹ محمدفیصل مگس...
22/04/2026

کوئیٹہ۔ ممبر بلوچستان بار کونسل راحب خان بلیدی، ایڈوکیٹ محمدالیاس کھوسہ جعفرآباد سے تعلق رکھنے والے ایڈوکیٹ محمدفیصل مگسی کو بلوچستان انڈولمنٹ فنڈ اسکالرشپ پر لندن سے ایل ایل ایم (ماسٹر ان لاء) کی ڈگری حاصل کرنے پر مبارک باد پیشن کررہے ہیں

30/11/2025
30/11/2025
09/11/2025

💖✌️💖

Address

Universal Complex 2nd Floor Room#6 Jinnah Road Quetta
Quetta
87500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahib Khan Buledi Law Firm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share