Lawyers of District & Session Court Pishin

Lawyers of District & Session Court Pishin This is official page of District Bar Association Pishin & rest of other pages by this name are fake.

09/01/2026
05/01/2026

بلوچستان ہائیکورٹ کے جج چیف جسٹس آف بلوچستان جسٹس کامران خان ملاخیل اور جسٹس گل حسن ترین کے عدالت نے بلوچستان بار کونسل کے چئیرمین ایگزیکٹو کمیٹی کے آئینی درخواست پر حکومت بلوچستان محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے تحت 22 اے 22 بی کے اختیارات کمشنرز ڈپٹی کمشنر کو دینے کے خلاف حکومت بلوچستان کا نوٹیفکیشن معطل کردی ہے۔

Transfer of Session Judges
20/12/2025

Transfer of Session Judges

‏کمال اتاترک نے اپنے سپاہیوں کو حکم دیا کہ ملک کے بڑے ملاؤں کو میرے پاس لے آئیں، جب ملاں آئے تو اس نے ان سے کہا:کسان حکو...
14/12/2025


کمال اتاترک نے اپنے سپاہیوں کو حکم دیا کہ ملک کے بڑے ملاؤں کو میرے پاس لے آئیں، جب ملاں آئے تو اس نے ان سے کہا:
کسان حکومت کے لیے گندم، چاول وغیرہ اگاتے ہیں، گوشت، ڈیری فارمرز، درزی اور دیگر چیزیں بنانے والے اپنے لوگوں اور اپنی حکومت کو فائدہ پہنچانے کے لیے کوہی کار آمد کام کرتے ہیں۔...
آپ اپنی حکومت اور اپنی قوم کے لیے کیا کر رہے ہیں؟
ملاؤں نے کہا: ہم آپ کے اور اپنے لوگوں کے لیے دعائیں کرتے ہیں۔
کمال اتاترک نے پھر انہیں سمندری سفر کی دعوت دی اور ایک ملاح کو حکم دیا کہ وہ جہاز کو بیچ سمندر میں چھید کر دے ۔
سمندر کے بیچوں بیچ ملاؤں نے جب جہاز میں سوراخ دیکھا اور جہاز میں پانی بھرتا دیکھا تو وہ سب چیخنے لگے
کشتی کے نگہبانوں نے ملاؤں سے کہا کہ وہ دعا کریں تاکہ جہاز میں وہ سوراخ بند ہو جائے،
ملاؤں نے غصے میں آکر بلند آواز سے جواب دیا کہ کبھی دعا سے بھی سوراخ بند ہوا،
تو ملاحوں نے کہا اس پانی کو ہمیں جہاز سے نکالنا ہو گا ورنہ ہم سب مارے جاہیں گے۔
کشتی کے ملاحوں نے کچھ بالٹیاں ملاؤں کے ہاتھوں میں تھما دیں اور کہا کہ وہ لگاتار پانی نکالتے رہیں۔ملاوں نے بغیر رکے جہاز سے پانی نکالنا شروع کر دیا۔۔
ملاحوں نے جہاز کو واپس موڑا اور تیز رفتاری سے ساحل پر واپس پہنچا دیا۔۔
سب ملاں تھکن سے ایک کونے میں گر گئے۔
کمال اتاترک ان سے پھر ملنے آیا ان کی طرف متوجہ ہوا کہا:
اب آپ لوگ سمجھ گئے ہونگے کہ ہمیں آپ کی دعاؤں کی ضرورت نہیں، آپ کو ملک و قوم کے لیے کچھ کام بھی کرنا ہوگا۔۔ تاکہ آپ کے فائدے عوام اور حکومت تک پہنچیں، کام کے سوا کوئی ملک دعاؤں سے ترقی نہیں کرتا اور آپ ملاؤں نے ہمیشہ مذہب کو اپنے ذاتی فائدوں اور اپنی دکانوں میں سجا کر غریب اور جائل طبقے کے لیے استعمال کیا ہے۔

13/11/2025
*Press Release*The Balochistan Bar Council shows deep sorrow and condemned the brutal suicidal attack in front of Islama...
11/11/2025

*Press Release*

The Balochistan Bar Council shows deep sorrow and condemned the brutal suicidal attack in front of Islamabad katchery today, where several innocent civilians took shahadat and multiple person severely injured.

The Balochistan Bar council stands with the families of martyrs and injured and demands for a thorough investigation from the government and law enforcement agencies..

The Balochistan Bar Council called complete strike tomorrow 12/11/2025 Wednesday in courts all over Balochistan

*Secretary*

ووٹ کاسٹ کرتے وقت موبائل کے استعمال پر  پابندی۔
29/10/2025

ووٹ کاسٹ کرتے وقت موبائل کے استعمال پر پابندی۔

ہمیں لنچ ڈنر بریک فاسٹ نہیں منشور چاہئے وکلاء کی فلاح وبہبود چاہئے عدلیہ کی آزادی چاہئے   غریب نوجوان وکلاء کے لئے اسکال...
28/10/2025

ہمیں لنچ ڈنر بریک فاسٹ نہیں منشور چاہئے وکلاء کی فلاح وبہبود چاہئے عدلیہ کی آزادی چاہئے غریب نوجوان وکلاء کے لئے اسکالر شپس اور ڈجیٹل لائیبریز چاہئیں عمر رسیدہ وکلاء کے لئے صیحت کارڈ چاہئیں BBC 2025_30

مذمتی بیانبلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن، صاحبداد میروانی ایڈووکیٹ پر مخالف عناصر کی جانب سے کیے گئے بہیمانہ حملے کی...
16/10/2025

مذمتی بیان

بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن، صاحبداد میروانی ایڈووکیٹ پر مخالف عناصر کی جانب سے کیے گئے بہیمانہ حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ یہ واقعہ محض ایک شخص پر حملہ نہیں بلکہ پورے عدالتی نظام، وکلاء برادری کے وقار اور قانونی عملداری کے تقدس پر حملہ تصور کیا جاتا ہے۔
بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اس واقعے کو کھلی بدمعاشی، قانون شکنی اور ریاستی حکام کی ناکامی قرار دیتی ہے، جس نے نہ صرف وکلاء کو عدمِ تحفظ کا شکار کیا بلکہ عوام کے اعتماد کو بھی عدالتی نظام سے متزلزل کرنے کی کوشش کی ہے۔ہم واضح کرتے ہیں کہ وکلاء معاشرے کے مہذب اور باشعور طبقے کی نمائندگی کرتے ہیں، جن پر کسی بھی نوعیت کا تشدد کسی مہذب معاشرے میں کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن حکومتِ بلوچستان سے واقعے کی فوری، غیرجانبدار اور شفاف تحقیقات کر کے تمام ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔وکلاء برادری کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے مستقل سیکیورٹی پالیسی تشکیل دی جائے۔ اگر واقعے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی نہ کی گئی تو صوبائی سطح پر وسیع احتجاج، عدالتوں سے مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا ۔اس افسوسناک سانحے کےخلاف مورخہ17-10-2025 کو بلوچستان بھر میں یومِ احتجاج منانے کا اعلان کیا جاتا ہے۔
بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن یہ واضح کرتی ہے کہ وکیل پر حملہ، انصاف پر حملہ ہے، اور انصاف پر حملہ ریاست کی بنیادوں کو کمزور کرنے کے مترادف ہے۔”
ہم بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اعلان کرتے ہیں کہ وکلاء کے احترام، جان و مال کے تحفظ اور عدالتی وقار کے دفاع کے لیے ہر ممکن آئینی، قانونی اور جمہوری راستہ اختیار کیا جائے گا ۔

بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن

Address

Pishin
86700

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lawyers of District & Session Court Pishin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share