07/08/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
چار سالہ آن لائن درسِ نظامی وٹس ایپ کورس ۔۔
جس میں تفسیرِ قرآن ، احادیث رسول ، فقہی احکام ،عربی گرائمر ، میراث ، عقائد ، اور منطق جیسے اہم علومِ و وفنون پڑھائے جاتے ہیں ۔۔ ذوق وشوق رکھنے والے احباب تشریف لائیں ۔
محمد وقار سعیدی