Shaheen Lawyers Foram Pindi Bhattian

Shaheen Lawyers Foram Pindi Bhattian Shaheen Lawyers Forum Pindi Bhattian

24/11/2025
ہم *شاہین لائرز فورم* متفقہ طور پر *نائب صدر* کے لئے *انصر قیوم چنڈر صاحب ایڈووکیٹ* کو *ووٹ اور سپورٹ* کا اعلان کرتے ہیں...
24/11/2024

ہم *شاہین لائرز فورم* متفقہ طور پر *نائب صدر* کے لئے
*انصر قیوم چنڈر صاحب ایڈووکیٹ*
کو *ووٹ اور سپورٹ* کا اعلان کرتے ہیں

1۔ *میاں گلفام حیدر چیرمین*

2۔ *قاضی عتیق عابد وائس چیرمین*

3۔ *رائے وقار حسین کھرل صدر*

4۔ *فدا حسین وٹو نائب صدر*

5۔ *میاں وقاص اصغر بھٹی جنرل سیکرٹری*

گروپ ممبرز۔

6۔ چوہدری نعمان شفیق
7۔ میاں منور عباس بھٹی
8۔ شیخ عدنان رفیق
9۔ میاں حسنین عباس
10۔ اسد اللہ خان
11۔ راجہ رضوان راول
12۔ صہیب چوہان
13۔ ملک ثقلین عباس
14۔ عدنان معین شیخ
15۔ رانا عرفان قمبر
16۔ فیصل عباس جپہ
17۔ احتشام الحسن تارڑ
18۔ حسنین یونس
19۔ آفتاب ظفر بھٹی
20۔ محترمہ ہما نثار
21۔ محترمہ آکاشہ الیاس

ہم شاہین لائرز فورم تحصیل بار ایسوسی ایشن پنڈی بھٹیاں متفقہ طور پر صدر کے لئے چوہدری وقاص بھٹی صاحب ایڈووکیٹ کو ووٹ اور ...
24/11/2024

ہم شاہین لائرز فورم تحصیل بار ایسوسی ایشن پنڈی بھٹیاں متفقہ طور پر صدر کے لئے
چوہدری وقاص بھٹی صاحب ایڈووکیٹ
کو ووٹ اور سپورٹ کا اعلان کرتے ہیں

1۔ *میاں گلفام حیدر ایڈووکیٹ چئیرمین*

2۔ قاضی عتیق عابدایڈووکیٹ وائس چئیرمین

3۔ *رائے وقار حسین کھرل ایڈووکیٹ صدر*

4۔ *فدا حسین وٹو ایڈووکیٹ نائب صدر*

5۔ میاں وقاص اصغر بھٹی ایڈووکیٹ ہائیکورٹ جنرل سیکرٹری

گروپ ممبرز۔

6۔ چوہدری نعمان شفیق ایڈووکیٹ
7۔ میاں منور عباس بھٹی ایڈووکیٹ
8۔ شیخ عدنان رفیق ایڈووکیٹ
9۔ میاں حسنین عباس ایڈووکیٹ
10۔ اسد اللہ خان ایڈووکیٹ
11۔ راجہ رضوان راول ایڈووکیٹ
12۔ صہیب چوہان ایڈووکیٹ
13۔ ملک ثقلین عباس ایڈووکیٹ
14۔ عدنان معین شیخ ایڈووکیٹ
15۔ رانا عرفان قمبر ایڈووکیٹ
16۔ فیصل عباس جپہ ایڈووکیٹ
17۔ احتشام الحسن تارڑ ایڈووکیٹ
18۔ حسنین یونس ایڈووکیٹ
19۔ آفتاب ظفر بھٹی ایڈووکیٹ
20۔ محترمہ ہما نثار ایڈووکیٹ
21۔ محترمہ آکاشہ الیاس ایڈووکیٹ

09/09/2024

ہوٹل پر بیٹھے
ایک شخص نے دوسرے سے کہا یہ ہوٹل پر کام کرنے والا بچہ اتنا بیوقوف ہے کہ میں پانچ سو اور 50 کا نوٹ رکھوں گا تو یہ پچاس کا نوٹ ہی اٹھائے گا اور ساتھ ہی بچے کو آواز دی اور دو نوٹ سامنے رکھتے ہوئے بولا ان میں سے زیادہ پیسوں والا نوٹ اٹھا لو ۔۔۔ بچے نے پچاس کا نوٹ اٹھا لیا تو دونوں نے قہقہہ لگایا اور بچہ واپس اپنے کام میں لگ گیا۔۔۔ پاس بیٹھے شخص نے ان دونوں کے جانے کے بعد بچے کو بلایا اور پوچھا تم اتنے بڑے ہو گے ہو تم کو پچاس اور پانچ سو کے نوٹ میں فرق کا نہیں پتا۔۔ یہ سن کر بچہ مسکرایا اور بولا یہ آدمی اکثر کسی نا کسی دوست کو میری بیوقوفی دیکھا کر انجوائے کرنے کے لیے یہ کام کرتا ہے اور میں پچاس کا نوٹ اٹھا لیتا ہوں وہ خوش ہو جاتے ہیں اور مجھے پچاس روپے مل جاتے ہیں جس دن میں نے پانچ سو اٹھا لیا اس دن یہ کھیل بھی ختم ہو جاے گا اور میری آمدنی بھی۔۔۔
زندگی بھی اس کھیل کی طرح ہی ہے ہر جگہ سمجھدار بننے کی نہیں ہوتی جہاں سمجھدار بننے سے اپنی ہی خوشیاں متاثر ہوتی ہوں وہاں بیوقوف بن جانا ہی سمجھداری ہے۔۔۔
Copied

"Poverty is the mother of crime and revolution." Is Pakistan heading towards a revolution or just anarchy? Your comments...
06/03/2024

"Poverty is the mother of crime and revolution." Is Pakistan heading towards a revolution or just anarchy? Your comments?

14/01/2024

Congratulations to New Elected cabinet of Pindi Bhattian Bar

03/01/2024

بھائیاں دا بھائی
یاراں دا یار
استاد محترم میاں *ثناالللہ بھٹی*

Address

Pindi Bhattian

Telephone

+923466147161

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen Lawyers Foram Pindi Bhattian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shaheen Lawyers Foram Pindi Bhattian:

Share