29/04/2026
شہریوں کے حقوق کا تحفظ — پشاور ہائی کورٹ کا بڑا اور دوٹوک حکم
پشاور ہائی کورٹ نے ایک اہم مقدمہ میں قرار دیا کہ وہ افراد جنہوں نے POC (Proof of Citizenship) کے حصول کے لیے درخواست جمع کر رکھی ہو، ان کے کیس کا فیصلہ ہونے تک انہیں ہراساں نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی انہیں ڈیپورٹ کیا جا سکتا۔
عدالت کے دو رکنی بینچ نے حکم دیا کہ:
* متعلقہ حکام درخواست گزار کا POC تین ماہ کے اندر جاری کریں
* درخواست گزار کے خلاف کسی قسم کی ہراسانی یا ڈیپورٹیشن کی کارروائی نہ کی جائے
📌 اہم نکتہ:
عدالت نے واضح کیا کہ زیرِ التواء درخواست کے دوران شہریوں کے حقوق کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، اور کسی بھی غیر قانونی کارروائی کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
0332-9696342
0305-9297957
#شہریت
#شہریت