Hamza Bin Anees, AHC.

Hamza Bin Anees, AHC. Legal Consultant & Advocate High Court, Peshawar - M.Phil (English Literature) Scholar - Lecturer - Researcher.

اگر آپ عدالت میں کسی ملزم کی ضمانت کرتے ہیں اور وہ بعد میں عدالت میں پیش نہیں ہوتا تو عدالت آپ کا شناختی کارڈ بلاک کر دی...
10/03/2026

اگر آپ عدالت میں کسی ملزم کی ضمانت کرتے ہیں اور وہ بعد میں عدالت میں پیش نہیں ہوتا تو عدالت آپ کا شناختی کارڈ بلاک کر دیتی ہے۔ شناختی کارڈ بلاک ہونے سے آپ کے سم کارڈ اور بینک اکاؤنٹ بھی بند ہو جاتے ہیں۔

اس لیے ہر کسی کی ضمانت نہ کریں۔ صرف اسی شخص کی ضمانت کریں جسے آپ اچھی طرح جانتے ہوں اور جس پر آپ کو پورا بھروسہ ہو۔

کارخانو مارکیٹ پشاور میں ایک دکاندار کی دکان کمیٹی نے زبردستی بند کر دی تھی۔ متاثرہ شخص نے ہم سے رابطہ کیا جس کے بعد ہم ...
26/02/2026

کارخانو مارکیٹ پشاور میں ایک دکاندار کی دکان کمیٹی نے زبردستی بند کر دی تھی۔ متاثرہ شخص نے ہم سے رابطہ کیا جس کے بعد ہم نے عدالت میں کمیٹی کے خلاف دعویٰ دائر کیا۔

معزز عدالت نے ہمارے دلائل سننے کے بعد کمیٹی کو فوری طور پر دکان کھولنے اور آئندہ کسی بھی قسم کی مداخلت سے باز رہنے کا حکم دے دیا۔

مسٹر حمزہ بن انیس ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے متاثرہ شخص کی نمائندگی کی۔

10/02/2026
08/02/2026

آج کل مجبوری میں لکھا گیا زیادہ حقِ مہر اکثر کل کو رشتوں کے ٹوٹنے کا سبب بن جاتا ہے۔

08/02/2026
01/02/2026

یہ بھی چند وکلاء صاحبان کی عادت بن چکی ہے کلائنٹ سے کہا جاتا ہے کہ ریڈر کے لیے پیسے ہیں، مگر رقم کہیں اور ہی چلی جاتی ہے۔ جو کہ بہت بری بات ہے۔

20/01/2026

ہم اُن تمام دوستوں اور سینیئر وکلا کے دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے وکالت کے آغاز کے مشکل دنوں میں ہمارا حوصلہ بڑھایا، رہنمائی کی اور قدم قدم پر ساتھ دیا۔ یہ سپورٹ صرف پیشہ ورانہ نہیں بلکہ حوصلے اور اعتماد کی صورت میں بھی ملی، جس نے ہمیں آگے بڑھنے کی طاقت دی۔

20/01/2026
سمجھ نہیں آتی کہ لوگ صرف سو روپے کے چالان پر  #ٹریفک وارڈن سے کیوں جھگڑتے ہیں، حالانکہ غلطی ہماری اپنی ہوتی ہے۔  #قانون ...
16/01/2026

سمجھ نہیں آتی کہ لوگ صرف سو روپے کے چالان پر #ٹریفک وارڈن سے کیوں جھگڑتے ہیں، حالانکہ غلطی ہماری اپنی ہوتی ہے۔ #قانون کی عزت اپنی غلطی ماننے سے شروع ہوتی ہے۔
😳

13/01/2026

لاء کالج میں داخلہ حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں؟

لاء ایڈمیشن ٹیسٹ سے متعلق مکمل رہنمائی کے لیے مجھ سے رابطہ کریں۔

05/01/2026

ایل #سلواڈور نے ایک اہم #قانون منظور کیا ہے جس کے تحت فطرت کو بھی قانونی حقوق دیے گئے ہیں۔ اس قانون کا مقصد ماحول، درختوں، دریاؤں اور قدرتی وسائل کا تحفظ کرنا ہے تاکہ انسانی سرگرمیوں سے ہونے والے نقصانات کو روکا جا سکے اور قدرتی توازن برقرار رہے۔

Advocates’ Roll.📍 High Court.
03/01/2026

Advocates’ Roll.
📍 High Court.

Address

Jawad Law Chamber, Gate No. 4, Old Bar Room, Judicial Complex
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza Bin Anees, AHC. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share