17/08/2025
#بونیر میں #سیلاب آنے سے ایک دن پہلے خوبصورت #طاغان آبشار کے خوبصورت لمحات. اللہ تعالیٰ بونیر پر رحم کرے اور اس کی #خوبصورتی تا قیامت سلامت رہیں.
اللہ تعالیٰ بونیر کےلوگوں کو اس مشکل وقت میں صبر دے. آمین 💔🤲