Legal Learning & Professional Skills

Legal Learning & Professional Skills Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Legal Learning & Professional Skills, Legal Service, Peshawar High Court, Peshawar.

An Opportunity for Junior Lawyers , Internees & Law Students to Enhance their Legal Learning Through Professional Skills

Regards:
Syed Bilal Jan
Advocate Supreme Court of Pakistan,

CEO-Chairman LLPS-Legal Learning & Professional Skills

پشاور بار ایسوسی ایشن نے سپریم کورٹ کی ججمنٹ،  پاکستان بارکونسل کے ڈائریکٹوریٹ آف لیگل ایجوکیشن کی ہدایات کے تحت پشاور ب...
23/12/2025

پشاور بار ایسوسی ایشن نے سپریم کورٹ کی ججمنٹ، پاکستان بارکونسل کے ڈائریکٹوریٹ آف لیگل ایجوکیشن کی ہدایات کے تحت پشاور بار کی لیگل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کمیٹی کے ذریعے دو ہفتے کی بار ووکیشنل کورس/ٹریننگ کا اہتمام کیا جس میں پشاور بار کے نئے اور نوجوان ممبران وکلاء اور اپرنٹسیز نے حصہ لیا
اس موقع پر پشاور ہائی کورٹ بار کی کابینہ نے صدر پشاور ہائی کورٹ بار آمین الرحمان یوسفزئی کی سربراہی بار ٹریننگ میں شرکت کی اور اس بابت پشاور بار کو ہر قسم کے تعاون کی یقین دھانی کروائی
یاد رہںے کہ پچھلے سال پشاور بار کی لیگل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کمیٹی نے 450 شرکاء کو تربیت دی تھے جبکہ اس سال 500 شرکاء کو تربیت دی گئ
اللہ کریم ہمیں علم کی تقسیم کا ذریعہ بنائے
آمین

*آج پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن پشاور کی ذیلی کمیٹی برائے انسانی حقوق ، ماحولیاتی تحفظ اور قانونی تعلیم کا ایک اہم اج...
19/12/2025

*آج پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن پشاور کی ذیلی کمیٹی برائے انسانی حقوق ، ماحولیاتی تحفظ اور قانونی تعلیم کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ، اجلاس میں ڈاکٹر سید اختر علی شاہ ، سید بلال جان ، معصومہ میر ، عارف فردوس ، عمر خان ایڈوکیٹس نے شرکت کی۔*

*اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹر سید اختر علی شاہ نے کی جبکہ کمیٹی کے سیکرٹری کے فرائض سید بلال جان ایڈوکیٹ سپریم کورٹ نے کی۔*

*کمیٹی ممبران نے انسانی حقوق ، ماحولیاتی تحفظ اور قانونی تعلیم کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔*

*انسانی حقوق کے حوالے سے عوامی مفاد عامہ مقدمات کے زریعے عدالتوں میں انسانی حقوق کے پامالی کے روک تمام کیلئے درخواستیں دائر کی جائیں گی۔*

*مختلف انسانی حقوق اداروں کے ساتھ میٹنگ اور سمینار اور ورکشاپ منعقد کی جائیں گی*

*انسانی حقوق کے حوالے سے بچوں سے مشقت کے روک تمام اور بچوں کو تعلیم و تربیت کیلے اقدامات اٹھائیں گے.*

*ماحولیاتی تحفظ کے سلسلے میں متعلقہ محکموں سے بات چیت کیلے اقدامات کیے جائیں گے، صوبائی حکومت خیبر پختونخوا نے پشاور خوبصورتی پروگرام شروع کیئے ھیں ، اس سلسلے میں کمشنر پشاور سے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ماحولیاتی تحفظ کے سلسلے میں عوامی آگہی اور ماحول دوست منصوبوں اور پروگراموں انعقاد اور پایہ تکمیل تک پہنچانے میں تجاویز دی جائیں گی۔*

*ماحولیاتی تحفظ کے سلسلے میں آنے والے شجر کاری مہم میں کمیٹی اپنی بھرپور حصہ لی گئی۔*

*قانونی تعلیم کے حوالے سے مختلف تجاویز پیش کی گئی، جس میں نئے آنے والے وکلاء کو پروفیشنل ٹریننگ اور سکل ڈویلپمنٹ کیلے اقدامات اٹھائیں گے۔*

*اس سلسلے میں خیبر پختونخوا جوڈیشل اکادمی سے نئے آنے والے وکلاء کیلئے کورس اور ٹریننگ کے انعقاد کیلے
اقدامات اٹھائیں گے۔*

@

10th December International Human Rights Day
10/12/2025

10th December International Human Rights Day

خوشخبری پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اور موٹر وے اتھارٹی کو Non MTag گاڑیوں سے 25% اضافی ٹول ٹیکس بشکل جرمانہ لینے سے...
05/12/2025

خوشخبری

پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اور موٹر وے اتھارٹی کو Non MTag گاڑیوں سے 25% اضافی ٹول ٹیکس بشکل جرمانہ لینے سے روک دیا۔
25% اضافی ٹول ٹیکس بشکل جرمانہ کو سید آصف علی شاہ اور سید بلال جان ایڈوکیٹس سپریم کورٹ آف پاکستان نے پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا تھا۔

Congratulations to Newly Appointed Member Executive Board LLPS Legal Learning & Professional Skills  , 1. Manahil Gull2....
04/12/2025

Congratulations to Newly Appointed Member Executive Board LLPS Legal Learning & Professional Skills ,
1. Manahil Gull
2. Nimra Gul
3. Fatima Qaisar
4. Sapna Zaheer

Today Team of LLPS Legal Learning & Professional Skills  , Under the Supervison of Chairman LLPS Syed Bilal Jan Advt  Ad...
04/12/2025

Today Team of LLPS Legal Learning & Professional Skills , Under the Supervison of Chairman LLPS Syed Bilal Jan Advt Advocate Supreme Court of Pakistan Visited Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, We are Very Thankful to Ahmad Iftikhar District & Sessions Judge/Dean Faculty KP Judicial Academy for their Warm Welcome & Hospitality

25/11/2025

*As the world observes the 16 Days of Activism*

we are reminded that violence in all its forms—online or offline—must end.

No woman or girl should ever feel unsafe in her home, workplace, community, or in digital spaces.

Yet every day, countless women face harassment, threats, and discrimination that silence their voices and limit their potential.

Ending violence is not the responsibility of survivors alone.

It is a collective duty—requiring stronger laws, accountability, and united action from communities, institutions, and leaders at every level.

Today, we stand with women and girls everywhere and reaffirm our commitment to working for a Pakistan—and a world—where safety, dignity, and equality are non-negotiable.

*Let these 16 days be our reminder and our promise to drive change every single day*

Regards

Syed Bilal Jan
Advocate Supreme Court of Pakistan

Chairman LLPS , SSLA , GYP

Some of the major changes brought in through the proposed 27th Constitutional Amendment.‏⬅️27ویں آئینی ترمیمی بل 2025 کا...
08/11/2025

Some of the major changes brought in through the proposed 27th Constitutional Amendment.

‏⬅️27ویں آئینی ترمیمی بل 2025 کا مسودہ سامنے آگیا

⬅️آئینی ترمیم کے مسودے میں 48 آرٹیکلز میں مختلف ترامیم تجویز

⬅️ترمیم کے ذریعے "فیڈرل کونسٹی ٹیوشنل کورٹ" کے قیام کی تجویز

⬅️سپریم کورٹ سے علیحدہ نئی "وفاقی آئینی عدالت" قائم کرنے کی شق

⬅️وفاقی آئینی عدالت کا صدر مقام اسلام آباد ہوگا

⬅️چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کی مدتِ ملازمت تین سال مقرر

⬅️وفاقی آئینی عدالت کے جج 68 برس کی عمر میں ریٹائر ہوں گے

⬅️آئینی عدالت کو وفاق اور صوبوں کے درمیان تنازعات سننے کا اختیار

⬅️آئینی عدالت کو آئینی تشریح اور بنیادی حقوق سے متعلق مقدمات کا دائرہ اختیار

⬅️آئین کے آرٹیکل 184 کو ختم کرنے کی تجویز

⬅️آرٹیکل 175 میں وفاقی آئینی عدالت کے قیام کی ترمیم

⬅️سپریم کورٹ کی آئینی اختیارات محدود، نئی عدالت کو منتقل

⬅️آرٹیکل 175A میں ججز تقرری کے لیے نیا طریقہ کار تجویز

⬅️جوڈیشل کمیشن میں وفاقی آئینی عدالت اور سپریم کورٹ دونوں کے چیف جسٹس شامل

⬅️وفاقی آئینی عدالت اور سپریم کورٹ کے فیصلے ایک دوسرے پر لازم نہیں ہوں گے

⬅️آرٹیکل 189 میں ترامیم، آئینی عدالت کے فیصلے تمام عدالتوں پر لازم

⬅️سپریم جوڈیشل کونسل کی تشکیلِ نو، دونوں عدالتوں کے چیف جسٹس بطور ارکان

⬅️آرٹیکل 243 میں ترامیم — چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ ختم

⬅️آرمی چیف کو "چیف آف ڈیفنس فورسز" کا اضافی عہدہ دیا گیا

⬅️"فیلڈ مارشل" کو قومی ہیرو کا درجہ دینے اور تاحیات مراعات دینے کی تجویز

⬅️آرٹیکل 93 میں ترمیم، وزیرِاعظم کو سات مشیروں کی تقرری کا اختیار

⬅️آرٹیکل 130 میں ترمیم، وزرائے اعلیٰ کے مشیروں کی تعداد میں اضافہ

⬅️آرٹیکل 206 میں ترمیم، سپریم کورٹ یا آئینی عدالت میں تقرری سے انکار پر جج ریٹائر تصور

⬅️آرٹیکل 209 میں ترمیم، سپریم جوڈیشل کونسل کے نئے قواعد 60 دن میں بنانے کی شرط

⬅️آرٹیکل 175B سے 175L تک نیا باب شامل — وفاقی آئینی عدالت کے اختیارات و طریقہ کار

⬅️آرٹیکل 176 تا 183 میں ترامیم، سپریم کورٹ کے حوالے سے اصطلاحات کی تبدیلی

⬅️آرٹیکل 186 اور 191A حذف کرنے کی تجویز

⬅️آئینی عدالت کا ایڈوائزری دائرہ کار بھی متعین کیا جائے گا۔

12/10/2025

نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ❤️🇵🇰⚔️🇵🇰

Address

Peshawar High Court
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Legal Learning & Professional Skills posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category