02/05/2025
*اسلامک لائیرز موومنٹ ضلع پشاور کا اہم اجلاس زیر صدارت زیارت خان مہمند ایڈووکیٹ منعقد ہوا۔*
*اجلاس کا آغاز درس قرآن سے ہوا۔*
*اجلاس میں ذیل امور زیر بحث لائے گئے۔*
*1:مختصر تعارف*
*2:گزشتہ کاروائی کی روداد*
*3:آئندہ الیکشن خیبر پختون خواہ بار کونسل کے لئے خصوصی منصوبہ بندی کی گئی۔*
*4: اسلامک لائیرز موومنٹ ضلع پشاور سطح پر ممبر سازی مہم کے لئے اقدامات*۔
*5:گزشتہ الیکشن پشاور بار اور ہائی کورٹ بار کا جائزہ لیا گیا*۔
*6:ائندہ سپریم کورٹ بار الیکشن کے لئے تقسیم کار کی گئی۔*
*7:جماعت کے ساتھ تنظیمی روابط پر سیر حاصل گفتگو ہوئی* ۔
*اجلاس میں خصوصی شرکت جنرل سیکرٹری صوبہ وسطی جناب صابر حسین اعوان ،سابقہ صدر ہائی کورٹ بار فدا گل ایڈووکیٹ اور اسلامک لائرز موومنٹ کے دیگر معزز ممبران نے کی ۔اخر میں اجلاس کا اختتام دعا کے ساتھ ہوئی*۔
*جنرل سیکرٹری اسلامک لائرز موومنٹ ضلع پشاور*
❣️لعل گل صافی ایڈوکیٹ❣️