Molana Khair-ul-bashar

Molana Khair-ul-bashar Thanks

molana khir ul bashar



And share it

Follow our page for every new video you receive and like the video and move it forward.

10/08/2025
سی سی پی او پشاور قاسم علی خان اور ایس ایس پی آپریشنز مسعود احمد کا جید علماء کرام کیساتھ ملاقاتموجودہ حالا ت کے پیش نظ...
10/04/2025

سی سی پی او پشاور قاسم علی خان اور ایس ایس پی آپریشنز مسعود احمد کا جید علماء کرام کیساتھ ملاقات

موجودہ حالا ت کے پیش نظر شہر میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور مذہبی رہنماءو اور عبادت گاہوں کے تحفظ کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے،

علماء کرام، عبادت گاہوں اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے پشاور پولیس سنجیدہ ہے بین المذاہب ہم آہنگی اور تمام مسالک کے جید علماء کرام حضرات کا تحفظ اولین ترجیحات میں شامل ہے جس کے لئے تمام مسالک اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے رہنماءو کے ساتھ رابطے میں ہیں،

ملک کے امن، خوشحالی اور ترقی میں علماء کرام کا مثبت کردار رہا ہے، انتشار پھیلانے والے ملک دشمن عناصر کو جلد ہی بے نقاب کیا جائے گا
سی سی پی او قاسم علی خان

نمائندہ وفود نے چند تجاویز بھی پیش کی اور امن و امان کے قیام ، مذہبی رہنماءوں کے تحفظ اور بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے میں پولیس کے کردار کو بھی سراہتے ہوئے پولیس کے ساتھ بھرپور تعاون کا عزم بھی ظاہر کیا

جید علماء کرام نے امن پسند معاشرے کے قیام کی خاطر مختلف مذاہب کے مابین تعاون کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اس ضمن میں ہر قسم کے تعاون کی بھی یقین دہانی کرائی۔

اس موقع پر سابق امیر مولاناخیرالبشر صاحب مولانا حسین احمد مدنی ایڈوکیٹ، مولانا امان اللہ حقانی ، وفاق المدارس العربیہ کے صوبائی ناظم مولانا حسین احمد ، سابق ایم این اے مولانا عبدالاکبر چترالی، جے یوآئی ضلعی امیر مولانا مسکین شاہ و دیگر علماء کرام نے بھی خطاب کیا۔

15/02/2025

خطیب اسلام حضرت مولانا خیر البشر صاحب

08/02/2025

آج حاجی مہابت خان مہمند کی رہائش گاہ پر ظلعی مشاورتی جرگہ منعقد ہوا جس میں تمام جرگہ ممبران نے شرکت کی جرگہ کا اعلامیہ بیان شیخ القرآن و شیح الحدیث حضرت مولانا خیرالبشر صاحب دامت برکاتہم العالیہ اور حضرت مولانا قاری رفیق شاہ صاحب کے زبانی سنیے

دارلعلوم ہدایت الاسلام تخت آباد میں دستاربندی کے موقع پر جےیوآئی صوبہ پنجاب کے امیر مولانا سید محمود میاں صاحب، جےیوُ آئ...
31/01/2025

دارلعلوم ہدایت الاسلام تخت آباد میں دستاربندی کے موقع پر جےیوآئی صوبہ پنجاب کے امیر مولانا سید محمود میاں صاحب، جےیوُ آئی پشاور کے سابق امیر پروفیسر مولانا خیرالبشر صاحب، جےیوآئی پشاور کے سابق امیرقاری سیدرفیق شاہ طلبہ کی دستار بندی کے موقع پر۔۔

05/12/2024

❤️قائد پشاور ❤️
دسمبر8 اسرائیل مردہ آباد کانفرنس کے حوالے سے شیخ آلحدیث حضرت مولانا خیر البشر صاحب کے ویڈیوں پیغام

Address

Street No. 3, Mohallah Ghariban Beroon Lahori Gate, Sheikh Junaid Abad No. 1
Peshawar
25000

Telephone

+923318006219

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molana Khair-ul-bashar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category