New Peshawar Valley

New Peshawar Valley New Peshawar Valley is an emerging housing project being developed under the supervision of KP govt. PDA will build this society in a modern way.

نیو پشاور ویلی
- 𝗡𝗘𝗪 𝗣𝗘𝗦𝗛𝗔𝗪𝗔𝗥 𝗩𝗔𝗟𝗟𝗘𝗬

‎خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی-ڈی-اے) کی نگرانی میں ایک نئے ہاؤسنگ سوسائٹی "پشاور ویلی" کا آغاز کیا ہے، جس میں زمین کی خریداری کا عمل شروع ہے، یہ سوسائٹی ایک لاکھ چھ ہزار کنال پر محیط ہے۔
‎پی-ڈی-اے یہ سوسائٹی جدید طرز پر بنایٔگا۔
‎ پشاور ویلی میں 5 مرلہ، 10 مرلہ، 1 کنال کے کنفرم فائلز انویسٹر ریٹ پر موجود ہیں۔

‎تو دیر کس بات کی آج ہی بکنگ

کروائیں اور سرمایہ کاری کو منافع بخش بنائیں

================================================

New Peshawar Valley

Khyber Pakhtunkhwa government has launched a new housing society "Peshawar Valley" under the supervision of the Peshawar Development Authority (PDA), in which the process of land purchase has started, this society covers 160,000 Kanals. Confirmed files of 5 marlas, 10 marlas, and 1 Kanal are available in Peshawar Valley at investor rate. So what's the delay, book today and make the investment profitable

05-04-2023The Director General PDA presiding over progress review meeting of "New Peshawar Valley" here on Wednesday.
07/04/2023

05-04-2023

The Director General PDA presiding over progress review meeting of "New Peshawar Valley" here on Wednesday.

22/03/2023

پاکستان میں‌ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

نیو پشاور ویلیخیبر پختونخوا حکومت کا پروجیکٹ پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کی نگرانی میں۔5 مرلہ ، 10 مرلہ اور کنال کے رہائشی پ...
04/01/2023

نیو پشاور ویلی
خیبر پختونخوا حکومت کا پروجیکٹ پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کی نگرانی میں۔
5 مرلہ ، 10 مرلہ اور کنال کے رہائشی پلاٹس
✅ایک شاندار طرز تعمیر کا بڑا رہائشی منصوبہ۔
✅ جی ٹی روڈ اور موٹروے سے منسلک
✅دور جدید کی تمام تر رہائشی سہولیات سے آراستہ منصوبہ
✅ ایک لاک کنال سے زیادہ رقبے پر مشتمل جدید رہائشی منصوبہ
بکنگ اور معلومات کے لیے رابطہ کرے
📲 0342-9040341

"نیو پشاور ویلی" "خیبر پختونخوا کا ایک نیا شہر"  گورنمنٹ آف خیبر پختونخوا کا ایک میگا پروجیکٹ حیات آباد سے رقبے میں 4 گن...
17/11/2022

"نیو پشاور ویلی" "خیبر پختونخوا کا ایک نیا شہر"
گورنمنٹ آف خیبر پختونخوا کا ایک میگا پروجیکٹ
حیات آباد سے رقبے میں 4 گنا بڑا یہ شہر پشاور اور نوشہرہ کے چھ بڑے مواضعات کو شاملِ کرکے ایک لاکھ چھ ہزار ایکڑ اراضی پر محیط اور آٹھ لاکھ نفوس کی ابادی کیلئے کافی ہوگا۔
* اس شہر میں غریب و امیر تمام طبقوں کی استطاعت اور ضروریات کے مطابق تین مرلہ تا چار کنال کے مجموعی 80 ہزار یونٹ ہونگے۔
* اس شہر کو کشادہ شاہراہوں کے ذریعے چار ہزار کنال کا اضافی رقبہ شاملِ کرکے جی ٹی روڈ اور موثر وے سے بھی منسلک کیا جا رہا ہے۔
* صوبائی اسمبلی، گورنر و سول سیکرٹریٹ اور پولیس لائینز سمیت تمام بڑی قومی و سرکاری عمارات اور تنصیبات بھی اس نئے شہر میں منتقل کی جائیں گی۔
WhatsApp: 0342 9040341
دفتر کا پتہ: آفس 6 #، فلور # 2، لبرٹی مال نزد شنواری ریسٹورنٹ تہکال یونیورسٹی روڈ پشاور۔
|
|
|
|
|
|

""نیو پشاور ویلی""خیبر پختونخوا کا ایک نیا شہر"  گورنمنٹ آف خیبر پختونخوا کا ایک میگا پروجیکٹ حیات آباد سے رقبے میں 4 گن...
08/11/2022

""نیو پشاور ویلی""خیبر پختونخوا کا ایک نیا شہر"
گورنمنٹ آف خیبر پختونخوا کا ایک میگا پروجیکٹ

حیات آباد سے رقبے میں 4 گنا بڑا یہ شہر پشاور اور نوشہرہ کے چھ بڑے مواضعات کو شاملِ کرکے ایک لاکھ چھ ہزار ایکڑ اراضی پر محیط اور آٹھ لاکھ نفوس کی ابادی کیلئے کافی ہوگا۔
* اس شہر میں غریب و امیر تمام طبقوں کی استطاعت اور ضروریات کے مطابق تین مرلہ تا چار کنال کے مجموعی 80 ہزار یونٹ ہونگے۔
* اس شہر کو کشادہ شاہراہوں کے ذریعے چار ہزار کنال کا اضافی رقبہ شاملِ کرکے جی ٹی روڈ اور موثر وے سے بھی منسلک کیا جا رہا ہے۔
* صوبائی اسمبلی، گورنر و سول سیکرٹریٹ اور پولیس لائینز سمیت تمام بڑی قومی و سرکاری عمارات اور تنصیبات بھی اس نئے شہر میں منتقل کی جائیں گی۔

WhatsApp: 0342 9040341
دفتر کا پتہ: آفس 6 #، فلور # 2، لبرٹی مال نزد شنواری ریسٹورنٹ تہکال یونیورسٹی روڈ پشاور۔
|
|
|
|
|
|

سرمایہ کاری کا سنہری موقعپی ڈی اے  نے ایک میگا ہاؤسنگ سوسائٹی نیو پشاور ویلی کا آغاز کیا ہے۔جس میں 5 مرلہ، 10 مرلہ اور 1...
24/10/2022

سرمایہ کاری کا سنہری موقع
پی ڈی اے نے ایک میگا ہاؤسنگ سوسائٹی نیو پشاور ویلی کا آغاز کیا ہے۔
جس میں 5 مرلہ، 10 مرلہ اور 1 کنال کی کنفرم انٹیمیشن فائل دستیاب ہے۔
مزید معلومات کے لیے ہمارے دفتر تشریف لائیں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
دفتر کا پتہ: آفس نمبر 6، فلور نمبر 2، لبرٹی مال نزد شنواری ریسٹورنٹ تہکال یونیورسٹی روڈ پشاور۔
Whatsapp: 0342 9040341

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جدید ترین سہولیات کے ساتھ ایک میگا ہاؤسنگ سوسائٹی "نیو پشاور ویلی" کا آغاز کیا گیا ہے۔...
22/10/2022

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جدید ترین سہولیات کے ساتھ ایک میگا ہاؤسنگ سوسائٹی "نیو پشاور ویلی" کا آغاز کیا گیا ہے۔

جس میں 5 مرلہ، 10 مرلہ، اور 1 کنال کا کنفرم ان ہینڈ انٹیمیشن فائل دستیاب ہے.

Address

Office#6 2nd Floor Liberty Mall Tehkal University Road Peshawar
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Peshawar Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category