The legal studies

The legal studies contains all materials which is beneficial for law student practicing lawyer and anyone interested .

12/05/2024

Taking breaks from social media especially from Facbook.can be really beneficial for mental well-being and productivity remember in your prayers.

No conspiracy against Sher Afzal Khan Marwat will be tolerated because he is a man of action and he has proved himself a...
09/05/2024

No conspiracy against Sher Afzal Khan Marwat will be tolerated because he is a man of action and he has proved himself as the real well wisher of PTI.Being a real asset of PTI we will never allow any one to degrade Sher Afzal Khan Marwat in a very critical situations carried on the mission of Imran Khan successfully in throughout Pakistan and inculcated a new spirit and passions among party workers and especially in youth.

18/03/2024

عام آدمی کو 20 ہزار بجلی بل اور 10 ہزار گیس بل تھما کر ایک مفت آٹے کا تھیلا دینا کسی مزاق سے کم نہیں
بجلی گیس سستی کریں عوام آٹا خود خرید لے گی

15/03/2024

تنخواہ نہیں لوں گی بس گاڑی کے ٹائر ڈلوا دیں۔ 2 کروڑ 73لاکھ کے۔ دو سال کی تنخواہ بنتی ھے۔
ساری قوم پٹواری نہیں ھے بھائی 🖐️

‏آج ہر کوئی پہلی سحری آرام سے اپنی فیملی کے ساتھ کر رہا ہے لیکن ایک شخص ایسا بھی جس نے ساری زندگی بادشاہوں جیسی گزاری لی...
11/03/2024

‏آج ہر کوئی پہلی سحری آرام سے اپنی فیملی کے ساتھ کر رہا ہے لیکن ایک شخص ایسا بھی جس نے ساری زندگی بادشاہوں جیسی گزاری لیکن اس قوم کی خاطر آج جیل میں اکیلے بیٹھ کر سحری کر رہا ہے

اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے 💔

پرویز مشرف کو موت کے بعد پھانسی  دینے کا حکم اور بھٹو کو پھانسی کے 44 سال بعد نہ دینے کا حکمہمارا انصاف کا نظام 💔
08/03/2024

پرویز مشرف کو موت کے بعد پھانسی دینے کا حکم اور بھٹو کو پھانسی کے 44 سال بعد نہ دینے کا حکم
ہمارا انصاف کا نظام 💔

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيطَانِ الرَّجِيمِ
03/03/2024

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيطَانِ الرَّجِيمِ

17/02/2024

*75 سالوں سے نازک موڑ سے گزرنے والا پاکستان اب*
*پل صراط پر پہنچ گیا ہے*

12/02/2024

داسی یو سیاسی لیڈر چی د ھغی پہ الیکشن بیللو باندی تاسو د زڑہ نہ خفہ یی؟

09/02/2024

نواز شریف کی حالت اسوقت 75 کے نوٹ جیسی ہے جو سرکار کو تو قبول ہے لیکن مارکیٹ میں کوئی نہیں لے رہا۔🤣🤣

09/02/2024

رات 12 بجے تک انہوں نے نون لیگ کو دکھایا کہ “ یہ ہے تمہاری کُل اوقات “
اب وہ 25 کروڑ عوام کو دکھارھے ہیں کہ “یہ ھے تمہاری اوقات"

07/02/2024

8 فروری کو اپنے ووٹ کا استعمال ضرور کرے۔ کسی بھی پروپیگنڈے پر یقین نہ کرے۔ ووٹ اپ کا آئینی حق ہے۔ ووٹ سے ہی آپ اس موروثی سیاست کو دفن کر سکتے ہے۔ 2024 کا الیکشن ایک ٹرننگ پوائنٹ ہے اگر اس دفعہ بھی اپ نے اپنے ووٹ کا استعمال اپنے ضمیر کو جاگ کر نہیں کیا تو پھر اپ اگلے 5 سال نہیں بلکہ 20 سال تک ان لوگوں کو دوبارہ اس ملک پر مسلط کر دے گے جوصرف پیسے کمانےپاکستان اتے ہیں۔ ووٹ ایک رائے ہے،ووٹ ایک امانت ہے ووٹ کا استعمال ضرور کرے پر اپنے رشتےداروں اور بڑوں کے لحاظ کا خاص خیال رکھے۔ ایڈوکیٹ جواد احمد

Address

Khyber Puktun Khwa
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The legal studies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to The legal studies:

Share