07/08/2026
کیا بچوں کی کفالت صرف والد کی ذمہ داری ہے؟ والدہ بھی ذمہ دار ہو سکتی ہیں؟
کیا بچوں کی کفالت کی ذمہ داری صرف والد پر عائد ہوتی ہے یا بعض حالات میں والدہ بھی بچوں کے اخراجات کی ذمہ دار ہو سکتی ہیں؟
اس ویڈیو میں بچوں کی کفالت سے متعلق اہم قانونی پہلوؤں کو آسان الفاظ میں سمجھیں۔
⚖️ مکمل قانونی وضاحت کے لیے ویڈیو ضرور دیکھیں اور اسے دوسروں تک بھی پہنچائیں۔