Tahir mastkhel law associates

Call Website Contact the practice

Tahir mastkhel law associates Your Trust our commitment to Justice ✅✅
Senior Partner:
Altamash Farooq, Advocate High Court.
📞: 03229139897
✉️: [email protected]

A New Chapter of Professional Collaboration 🤝⚖️Tahir Mastkhel Law Associates (TMLA), Peshawar, is pleased to formalize a...
10/10/2026

A New Chapter of Professional Collaboration 🤝⚖️
Tahir Mastkhel Law Associates (TMLA), Peshawar, is pleased to formalize a strategic partnership with Premium Laboratories (Pvt.) Ltd. through the signing of a Memorandum of Understanding (MoU) for the provision of comprehensive legal services.
This collaboration reflects our shared commitment to professionalism, trust, and excellence, ensuring reliable legal guidance and effective legal solutions to support the organization’s legal needs.
TMLA — Your Trust, Our Commitment to Justice.

تصویر 1 — دفعہ 497 Cr.P.Cدفعہ 497 ضابطۂ فوجداری بعد از گرفتاری ضمانت (Post-Arrest Bail) سے متعلق ہے۔جب ملزم گرفتار ہو، ع...
08/10/2026

تصویر 1 — دفعہ 497 Cr.P.C
دفعہ 497 ضابطۂ فوجداری بعد از گرفتاری ضمانت (Post-Arrest Bail) سے متعلق ہے۔
جب ملزم گرفتار ہو، عدالت کے سامنے پیش کیا جائے، یا قانون کے مطابق عدالت کے اختیار میں آئے تو دفعہ 497 کے تحت ضمانت کی درخواست قابلِ سماعت ہوتی ہے۔ صرف گرفتاری کے خوف کی بنیاد پر دفعہ 497 کے تحت ضمانت قبل از گرفتاری نہیں ملتی۔
تصویر 2 — دفعہ 498 Cr.P.C
ضمانت قبل از گرفتاری (Bail Before Arrest) کا قانونی راستہ دفعہ 498 Cr.P.C ہے۔
اس دفعہ میں عدالتِ عالیہ اور سیشن کورٹ کو وسیع اختیار حاصل ہے۔ عدالتی نظائر کے ذریعے اس اختیار کو قبل از گرفتاری ضمانت کے لیے استعمال کیا گیا، جبکہ دفعہ 498-A کے تحت ملزم کا عدالت کے سامنے پیش/سرنڈر ہونا ضروری ہے۔
مختصر اصول:
497 = بعد از گرفتاری ضمانت
498 = قبل از گرفتاری ضمانت
498-A = عدالت کے سامنے موجودگی/سرنڈر کی شرط.

07/10/2026

ماشاءاللہ / الحمدللہ
طاہر مست خیل لاء ایسوسی ایٹس افس
ہارون مینشن خیبر بازار پشاور ⚖️♥️

📌 2023 PLC (C.S.) 30سروس ریکارڈ میں درج تاریخِ پیدائش کو عام طور پر تبدیل نہیں کیا جا سکتا، البتہ غیر معمولی اور خاص حال...
07/10/2026

📌 2023 PLC (C.S.) 30
سروس ریکارڈ میں درج تاریخِ پیدائش کو عام طور پر تبدیل نہیں کیا جا سکتا، البتہ غیر معمولی اور خاص حالات میں تبدیلی ممکن ہو سکتی ہے۔

Doctrine of Part Performance کا مطلب یہ ہے کہ اگر کسی شخص نے معاہدے کے مطابق اپنی ذمہ داری کا کچھ حصہ پورا کر دیا ہو، مث...
02/10/2026

Doctrine of Part Performance کا مطلب یہ ہے کہ اگر کسی شخص نے معاہدے کے مطابق اپنی ذمہ داری کا کچھ حصہ پورا کر دیا ہو، مثلاً رقم ادا کرکے جائیداد کا قبضہ لے لیا ہو، تو عدالت انصاف کے تقاضے کے تحت اسے تحفظ دے سکتی ہے، چاہے معاہدہ ابھی مکمل طور پر رجسٹرڈ نہ ہوا ہو۔

Doctrine of Severability (اصولِ علیحدگی)اگر قانون کا کوئی ایک حصہ غیر آئینی قرار پائے، تو ضروری نہیں کہ پورا قانون ختم ہ...
02/10/2026

Doctrine of Severability (اصولِ علیحدگی)
اگر قانون کا کوئی ایک حصہ غیر آئینی قرار پائے، تو ضروری نہیں کہ پورا قانون ختم ہو جائے۔ اگر باقی حصہ الگ اور قابلِ عمل ہو تو وہ نافذ رہ سکتا ہے۔

Doctrine of Election (حقِ انتخاب کا اصول)قانون میں جب کسی شخص کے پاس دو متضاد حقوق یا راستے ہوں تو اسے ایک کا انتخاب کرن...
30/09/2026

Doctrine of Election (حقِ انتخاب کا اصول)
قانون میں جب کسی شخص کے پاس دو متضاد حقوق یا راستے ہوں تو اسے ایک کا انتخاب کرنا ہوتا ہے؛ بیک وقت دونوں متضاد حقوق کا دعویٰ نہیں کیا جا سکتا۔
سادہ الفاظ میں: ایک بار ایک راستہ منتخب کرنے کے بعد، بعد میں اس کے خلاف دوسرا راستہ اختیار نہیں کیا جا سکتا...

انکُلپیٹری ثبوت ملزم کے جرم میں ملوث ہونے کو ظاہر کرتے ہیں، جبکہ ایکسکُلپیٹری ثبوت ملزم کی بے گناہی یا معقول شک کو تقویت...
27/09/2026

انکُلپیٹری ثبوت ملزم کے جرم میں ملوث ہونے کو ظاہر کرتے ہیں، جبکہ
ایکسکُلپیٹری ثبوت ملزم کی بے گناہی یا معقول شک کو تقویت دیتے ہیں

جعلی انتقال کی منسوخی کا قانونی طریقہجعلی یا غلط انتقال کی صورت میں متعلقہ ریونیو ریکارڈ اور رجسٹری کی جانچ ضروری ہے۔ مت...
26/09/2026

جعلی انتقال کی منسوخی کا قانونی طریقہ
جعلی یا غلط انتقال کی صورت میں متعلقہ ریونیو ریکارڈ اور رجسٹری کی جانچ ضروری ہے۔ متاثرہ شخص قانونی طریقہ کار کے تحت متعلقہ عدالت سے رجوع کرکے جعلی انتقال کو منسوخ کروا سکتا ہے۔
حوالہ: Noor Din (deceased) through LRs v. Pervaiz Akhtar and others, 2023 SCMR 1928
متعلقہ قوانین: پنجاب لینڈ ریونیو ایکٹ 1967، دفعہ 42؛ اسپیسفک ریلیف ایکٹ 1877، دفعات 42، 54، 55۔

25/09/2026

الحمدللہ
After a long and hectic trial in consumer court and appeals in peshawar high court finally got relief for our client Diagnostic laboratory situated in peshawar.
The diagnostic laboratory was represented by
Altamash farooq advocate high court &
Muhammad Nangyal khan advocate peshawar..

Your trust our commitment to justice.


Address

1) OLD BAR ROOM District Courts Peshawar. 2) 8B Haroon Mansion Khyber Bazaar Peshawar
Peshawar
0025

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir mastkhel law associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Tahir mastkhel law associates:

Shortcuts

Share