12/06/2026
سعودی عرب کے لیے فوری ضرورت
🔧 AC Technician (HVAC Technician)
تنخواہ: 3000 سعودی ریال
شرائط: ✅ Duct Split AC Systems کی مینٹیننس اور مرمت کا تجربہ
✅ Concealed & Split AC Units پر کام کرنے کی مہارت
✅ Plumbing کے بنیادی کام جانتا ہو
✅ Electrical کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو
✅ HVAC سسٹمز کی ٹربل شوٹنگ اور مینٹیننس کا تجربہ
فوائد: ✔️ سعودی عرب میں ملازمت
✔️ تنخواہ 3000 ریال
✔️ اوور ٹائم (اگر کمپنی پالیسی کے مطابق ہو)
📞 دلچسپی رکھنے والے امیدوار فوری طور پر رابطہ کریں۔
Al Ahad Recruitment Group