15/05/2026
دو روکنی بینچ میں شامل جسٹس وقار احمد صاحب اور جسٹس فہیم ولی صاحب نے درخواست گزار کے وکیل پشاور کے دلائل سن کر احکامات جاری کر دی کہ نادرہ درخواست گزار کے پی او ار کارڈ کینسل کروا کر ان کو پاکستانی شہریت دی جائیں