Islam Hamari Pihchan

Islam Hamari Pihchan تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ اسلامی پوسٹیں ذیادہ سے ذ

🤲الله ہمیں اتنی جراؑت نہ دے کہ ہم علماء کرام کو گالی دے۔🙏 یہ ھمارے سرو کے تاج ہے۔ سیاست اپنی جگہ اور عزت و قدر علماء کی ...
14/02/2024

🤲الله ہمیں اتنی جراؑت نہ دے کہ ہم علماء کرام کو گالی دے۔🙏 یہ ھمارے سرو کے تاج ہے۔ سیاست اپنی جگہ اور عزت و قدر علماء کی اپنی جگہ۔🥀🥀🥀

07/03/2023

شعبان اور شبِ برأت

*شعبان کی پندرہویں شب”شبِ برأت“کہلاتی ہے،یعنی وہ رات جس میں مخلوق کوگناہوں سے بری کردیاجاتاہے،تقریبًادس صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے اس رات کے متعلق احادیث منقول ہیں:*

*1-دوسری حدیث میں ہے:”اس رات میں اس سال پیداہونے والے ہربچے کانام لکھ دیاجاتاہے ،اس رات میں اس سال مرنے والے ہرآدمی کانام لکھ لیاجاتاہے،اس رات میں تمہارے اعمال اٹھائے جاتے ہیں،اورتمہارارزق اتاراجاتاہے۔“*

*1- ایک روایت میں ہے کہ” اس رات میں تمام مخلوق کی مغفرت کردی جاتی ہے سوائے سات اشخاص کے، وہ یہ ہیں:مشرک،والدین کانافرمان،کینہ پرور،شرابی،قاتل،شلوارکوٹخنوں سے نیچے لٹکانے والا اورچغل خور،ان سات افرادکی اس عظیم رات میں بھی مغفرت نہیں ہوتی ،جب تک کہ یہ اپنے جرائم سے توبہ نہ کرلیں۔*

*3- حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ایک روایت میں منقول ہے کہ اس رات میں عبادت کیاکرواوردن میں روزہ رکھاکرو،اس رات سورج غروب ہوتے ہی اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی طرف متوجہ ہوتے ہیں اوراعلان ہوتاہے:" کون ہے جوگناہوں کی بخشش کروائے؟کون ہے جورزق میں وسعت طلب کرے؟کون مصیبت زدہ ہے جومصیبت سے چھٹکاراحاصل کرناچاہتاہو؟"*

*ان احادیثِ کریمہ اورصحابہ کرام رضی اللہ عنہم اوربزرگانِ دین رحمہم اللہ کے عمل سے اس رات میں تین کام کرنا ثابت ہے:*

*1- قبرستان جاکر مردوں کے لیے ایصالِ ثواب اور مغفرت کی دعا کی جائے،لیکن یاد رہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ساری حیاتِ مبارکہ میں صرف ایک مرتبہ شبِ برأت میں جنت البقیع جاناثابت ہے؛ اس لیے اگرکوئی شخص زندگی میں ایک مرتبہ بھی اتباعِ سنت کی نیت سے چلاجائے تو اجر و ثواب کاباعث ہے،لیکن پھول پتیاں،چادر چڑھاوے،اور چراغاں کااہتمام کرنا اور ہرسال جانے کولازم سمجھنا،اس کو شب برأت کے ارکان میں داخل کرنا ٹھیک نہیں ہے۔جو چیزنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے جس درجے میں ثابت ہے اس کواسی درجہ میں رکھناچاہیے، اس کانام اتباع اوردین ہے۔*

*2- اس رات میں نوافل،تلاوت،ذکرواذکارکااہتمام کرنا۔اس بارے میں یہ واضح رہے کہ نفل ایک ایسی عبادت ہے جس میں تنہائی مطلوب ہے، یہ خلوت کی عبادت ہے، اس کے ذریعہ انسان اللہ کاقرب حاصل کرتاہے،لہذانوافل وغیرہ تنہائی میں اپنے گھرمیں اداکرکے اس موقع کوغنیمت جانیں،نوافل کی جماعت اورمخصوص طریقہ اپنانادرست نہیں ہے،یہ فضیلت والی راتیں شوروشغب اورمیلے،اجتماع منعقدکرنے کی راتیں نہیں ہیں،بلکہ گوشۂ تنہائی میں بیٹھ کراللہ سے تعلقات استوارکرنے کے قیمتی لمحات ہیں ،ان کوضائع ہونے سے بچائیں۔*

*3- دن میں روزہ رکھنابھی مستحب ہے، ایک تواس بارے میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی روایت ہے اوردوسرایہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہرماہ ایام بیض(۱۳،۱۴،۱۵) کے روزوں کااہتمام فرماتے* *تھے،لہذااس نیت سے روزہ رکھاجائے توموجب اجروثوب ہوگا۔*

*باقی اس رات میں پٹاخے بجانا،آتش بازی کرنا اورحلوے کی رسم کااہتمام کرنایہ سب خرافات اوراسراف میں شامل ہیں،شیطان ان فضولیات میں انسان کومشغول کرکے اللہ کی مغفرت اورعبادت سے محروم کردیناچاہتاہے اوریہی شیطان کااصل مقصدہے۔*

*بہر حال اس رات کی فضیلت بے اصل نہیں ہے اور سلفِ صالحین نے اس رات کی فضیلت سے فائدہ اٹھا یا ہے۔*

ایک ہی میچ میں دو اسلامی ممالک پاکستان اور مالدیپ کی ٹیمز کے یونیفارم کا موازنہ ۔۔اور سوال یہ بنتا ہے کہ پاکستان تو اسلا...
20/09/2022

ایک ہی میچ میں دو اسلامی ممالک پاکستان اور مالدیپ کی ٹیمز کے یونیفارم کا موازنہ ۔۔اور سوال یہ بنتا ہے کہ پاکستان تو اسلام کے نام پر بنا تھا کیا پاکستان کے فٹبال آفیشلز کو نہیں پتہ تھا کے پورا لباس پہن کر بھی کھیلا جا سکتا ہے کیا انہیں نہیں پتا تھا کے یہ ایک اسلامی ملک کی ٹیم ہے اور کس طرح دنیا کے سامنے اسلام کا امیج پیش کرنا ہے بہت افسوس ہوا دیکھ کر

اس تصویر میں مکمل اسلام کو اہم اور سادہ الفاظوں میں بیان کر دیا گیا ہے
21/06/2022

اس تصویر میں مکمل اسلام کو اہم اور سادہ الفاظوں میں بیان کر دیا گیا ہے

الوداع ماہ رمضان
01/05/2022

الوداع ماہ رمضان

فضولیات کی میسجوں پہ عمل کرنےسےگریز کریں اور علمإجیسے بتاۓ اس پہ عمل کریں۔
28/04/2022

فضولیات کی میسجوں پہ عمل کرنےسےگریز کریں اور علمإجیسے بتاۓ اس پہ عمل کریں۔

دعا کی قبولیت کیلۓ آسان عمل
22/04/2022

دعا کی قبولیت کیلۓ آسان عمل

اللہ کے دیۓ پہ شکر کرنا چاہۓ ورنا واپس بھی لے سکتا ہے
04/04/2022

اللہ کے دیۓ پہ شکر کرنا چاہۓ ورنا واپس بھی لے سکتا ہے

مخلص لوگوں کی پہچان
04/04/2022

مخلص لوگوں کی پہچان

18/03/2022

جاۓ نماز خریدنے سے پہلے تسلے سے چیک کرے

Address

Street 8
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam Hamari Pihchan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Islam Hamari Pihchan:

Share