Usman Noor Advocate

Usman Noor Advocate Equility, democracy,justice

11/01/2024

انقلاب ہمیشہ نوجوان لاتے ہے لیکن جس معاشرے میں نوجوان چمچہ گیری کی راہ پر چل پڑیں
وہا انقلاب نہیں غلامی راج کرے گی.

عوامی نیشنل پارٹی لالٹین اور پاکستان تحریک انصاف بیٹ سے محروم الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے نشانات ریٹرننگ افسران کو ...
09/01/2024

عوامی نیشنل پارٹی لالٹین اور پاکستان تحریک انصاف بیٹ سے محروم
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے نشانات ریٹرننگ افسران کو بھجوا دیے عوامی نیشنل پارٹی کی لالٹین اور پاکستان تحریک انصاف کی بیٹ لیسٹ میں شامل نہیں

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات کی تفصیل ریٹرننگ افسران کو بھجوا دی

تحریک انصاف کا انتخابی نشان ریٹرننگ افسران کو نہیں بھجوایا گیا

الیکشن کمیشن کا ڈی آر او قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ریٹرننگ افسران کو مراسلہ

الیکشن کمیشن نے 145 سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات ریٹرننگ افسران کو بھجوا دیے

سیاسی جماعتوں کی جانب نامزد امیدوار کو متعلقہ انتخابی نشان الاٹ کیا جائے۔مراسلہ

سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات کسی آزاد امیدوار کو نہ دیے جائیں، ریٹرننگ افسران کو مراسلے میں ہدایت

ریٹرننگ افسران کو آزاد امیدواروں کے لیے الگ انتخابی نشانات کی فہرست بھجوا دی گئی۔

الیکشن کمیشن کی فہرست میں موجود نشانات کے علاوہ کوئی دیگر انتخابی نشان امیدوار کو نہ دیے جائیں، الیکشن کمیشن کی ہدایت

تحریک انصاف سمیت درجن سے زائد سیاسی جماعتوں کا نام انتخابی نشانات والی فہرست میں شامل نہیں

ان سیاسی جماعتوں کے نشانات انٹراپارٹی انتخابات نہ کروانے کے باعث روکے گئے ہیں۔

Say no to domestic violence🤚
07/01/2024

Say no to domestic violence🤚

05/01/2024

Me at Noor Law firm providing legal services for all kinds of matters i.e
Civil and Criminal Matters
Family Matters
Service and Tribunal
Nadra Matters
Narcotics Matters
All Types Of Complaint
Write Petitions
Revenue Matters
Inheritance Matters
Feel free to contact me for your legal matters. I am here to help and guide you

04/01/2024

‏شکار پور: ڈاکوؤں کا انصاف
سول جج کو ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پہ لوٹ لیا۔
ڈاکوں جج صاحب کے موبائل فون اور نقدی رقم چھین کر آسانی سے فرار ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق جج صاحب نے ڈاکوؤں کو کہا کہ میں سیشن کورٹ کا جج ھوں میرا خیال کریں، ڈاکوؤں نے اس کے جواب میں کہا کہ ہمارا قانون سب کیلئے برابر ھے

04/01/2024

نیب سزا یافتہ کیلئے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب سزا یافتہ کے لیے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کردی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے نیب کی اپیل پر سماعت کی جس سلسلے میں سینئر اسپیشل پراسیکیوٹر نیب محمد رافع عدالت میں پیش ہوئے۔

سماعت کے آغاز پر جسٹس محسن اختر کیانی نے سوال کیا کہ 62 ون ایچ میں نااہلی کے حوالے سے کیا لکھا ہوا ہے؟ اس پر نیب پراسیکیوٹر نے نیب کے سزا یافتہ کی 10 سالہ نااہلی کے حق میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ فائق علی جمالی کی سزا سپریم کورٹ تک برقرار رہی ہے اور نیب قانون کے مطابق نااہلی 10 سال رہے گی۔

عدالت نے نیب پراسکیوٹر کے دلائل کے بعد سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے اس پر حکم امتناع جاری کردیا جب کہ عدالت نے نیب سزا یافتہ کے لیے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کردی۔

واضح رہے کہ سنگل بینچ نے نااہلی کی مدت 10 سال کے بجائے 5 سال کا فیصلہ دیا تھا۔

04/01/2024

سابق وزیر اعظم نواز شریف انتخابات کے لئے ایک بار پھر نااہل
‏اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب سزا یافتہ کے لئے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کر دی، سنگل بنچ کا فیصلہ ڈویژن بنچ نے معطل کر دیا۔۔!!

04/01/2024

بجلی چوری کرنے پر ایف آئی آر ہوگی، صدر مملکت نے کریمنل لا ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کریمنل لاءترمیمی آرڈیننس 2023 کی منظوری دے دی جس کے بعد اب بجلی چوری پر ایف آئی آر درج کی جاسکے گی۔تفصیلات کے مطابق آرڈیننس کا مقصد پاکستان پینل کوڈ 1860 کے سیکشن 462 (O) میں ترمیم کرنا ہے کیونکہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو اس سے قبل بجلی چوری کے واقعات کی ایف آئی آرز درج کرانے میں مشکلات کا سامنا تھا۔نئے آرڈیننس کے تحت بجلی چوری کے واقعات قابل دست اندازی جرم ہوں گے۔ آرڈیننس کے بعد بجلی چوری نہ صرف گریڈ 17 ا ا±وپر کے افسر بلکہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے سی ای اوز کے نامزد کردہ افراد کی شکایت پر قابل دست اندازی جرم ہوگی۔صدر مملکت نے آرڈیننس آئین کے آرٹیکل 89 ایک کے تحت جاری کیا۔ آرڈیننس سے توانائی کے شعبے میں ہونے والی تقریباً 590 ارب روپے کی بجلی چوری پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔

04/01/2024

‏پشاور میں آج اتنی زیادہ سردی ہوگئی ہے کہ
کمرے میں جاکر سلام کرو تو جواب آتا ہے؛

وار بند کامڑہ۔۔

01/01/2024

I want new life rather than new year 🍾

03/05/2023

Religious extremists is on the peak

Address

Noor Street
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Noor Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share