04/11/2022
السلام علیکم
تمام پیج ممبرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ امگ ایزی مندرجہ زیل ممالک کے لئے وزٹ ویزہ کی مکمل رہنمائی اور پراسیسنگ کی خدمات پیش کر رہا ہے.
یونائیٹڈ کنگڈم
تمام یورپی ممالک
کینیڈا
آسٹریلیا
رابطہ انباکس میں کریں.
شکریہ