SAWAR KHAN ADV

SAWAR KHAN ADV My Personal Page

Alhamdullah, waiting for Prayer at Haram Shareef
03/01/2026

Alhamdullah, waiting for Prayer at Haram Shareef

29/10/2024
Request for vote & Support
22/10/2024

Request for vote & Support

08/07/2024

‏قیامت کے دن بھارت، افغانستان، ایران اور چین سے سوال ہوگا کہ تمھارا پڑوسی مہنگائ سے کیوں مرا ۔ چین اور بھارت کو تو benefit of doubt مل جائے گا، باقی دو کی خیر نہیں۔

20/06/2024

یہاں ہر کوئی بجلی بٹن کی بات کرتا ہے لیکن کوئی یہ پوچھنے والا یا بتانے والا نہیں کہ 18 ویں ترمیم کے بعد ہمارے صوبے نے کتنی بجلی بنائی ہے۔
گنڈہ پور صاحب دھمکیاں دینے کی بجائے عملی اقدامات کرے۔

عید مبارک
17/06/2024

عید مبارک

14/05/2024

‏پختونخوا حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ جو گاڑیاں پختونخوا میں رجسٹرڈ نہیں، ان سے “روڈ یوزر چارج” یعنی “سڑک استعمال کرنے کا چارج” لیا جائے گا۔ ہوا میں آکسیجن کی سہولت فی الحال فری ہے۔ 😂😅

اللّہ تعالیٰ مجھے اچھی زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
24/03/2024

اللّہ تعالیٰ مجھے اچھی زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

22/03/2024

جب تک پاکستان میں ریٹائرمنٹ کے بعد مراعات اور نوکریوں کو ختم نہیں کیا جاتا، ہم نازک موڑ سے آگے نہیں جائینگے۔

19/02/2024

اسلام علیکم
عزت و ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے، اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک مت بناؤ۔

28/01/2024

میں یا میرا لیڈر آپ کے تمام مشکلات حل کردیں گے!

کیا یہ شرک نہیں ہے کیونکہ صرف اللّہ تعالیٰ ہی تمام مشکلات کو حل کرسکتا ہے ۔انسان کی یہ جرت نہیں ہے۔

Address

Peshawar

Telephone

+923015926939

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAWAR KHAN ADV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to SAWAR KHAN ADV:

Share