Israr jatt

Israr jatt � Daily informative videos
� Online earning & useful tips
� Follow for knowledge &

عقل مند عورت کبھی حسد نہیں کرتی کیونکہ حسد ایک اعتراف ہے کے کوئی اس سے بہتر بھی موجود ہے🌙🖤
28/01/2026

عقل مند عورت کبھی حسد نہیں کرتی کیونکہ حسد ایک اعتراف ہے کے کوئی اس سے بہتر بھی موجود ہے🌙🖤

جیسے میرے دین اور ایمان میں کسی شرک اور کفر کی کوئی گنجائش نہیں ھے اسی طرح ھے . 🤎🌻میری دل میں تمہاری محبت اور  چاہت کے ع...
26/01/2026

جیسے میرے دین اور ایمان میں کسی شرک اور کفر کی کوئی گنجائش نہیں ھے اسی طرح ھے .
🤎🌻

میری دل میں تمہاری محبت اور چاہت کے علاؤہ
کسی اور کی چاہت و محبت کی
کوئی گنجائش نہیں ھے.
تم اول و آخر ہو.

تم میری کل دنیا ہو 🌻❤️

‏آپ لاکھ موٹیویشنل تقاریر سن لیں لیکن جو انرجی کسی کے دیئے ہوئے گھٹیا طعنے سے ملتی ہے وہ کہیں اور سے نہیں مل سکتی 😌🫰💃🏻M ...
24/01/2026

‏آپ لاکھ موٹیویشنل تقاریر سن لیں
لیکن جو انرجی کسی کے دیئے ہوئے گھٹیا طعنے سے ملتی ہے وہ کہیں اور سے نہیں مل سکتی 😌🫰💃🏻

M i s h a L 🤍

‏مجھے رکھ اپنے عیبوں کی طرح سنبھال کے ‏وہ جن پر تم نظر پڑنے نہیں دیتے کسی کی❤
23/01/2026

‏مجھے رکھ اپنے عیبوں کی طرح سنبھال کے ‏وہ جن پر تم نظر پڑنے نہیں دیتے کسی کی❤

"وہ دکھنے میں جتنا حسیں لگتا ہےاپنے رتبے میں بھی اتنا ہی لاجواب ہے ♥️🌸
23/01/2026

"وہ دکھنے میں جتنا حسیں لگتا ہے
اپنے رتبے میں بھی اتنا ہی لاجواب ہے ♥️🌸

° اپنے دل کو نرم اور اپنی حدُود کو سخت رکھنا ہی آپ کو بہترین انسان بناتا ہے۔۔“🤎✨️
17/01/2026

° اپنے دل کو نرم اور اپنی حدُود کو سخت رکھنا ہی آپ کو بہترین انسان بناتا ہے۔۔“🤎✨️

بظاہر دکھنے والا لال جوڑا بعض کے لیے سیاہ بخت مانند ہوتا ہے 🩷🌷
15/01/2026

بظاہر دکھنے والا لال جوڑا بعض کے لیے سیاہ بخت مانند ہوتا ہے 🩷🌷

یہ تیرے واسطے لازم ہے کہ تو مجھ سے بات کرے تیرا چپ رہنا میری عمر گھٹا رہا ہے
14/01/2026

یہ تیرے واسطے لازم ہے کہ تو مجھ سے بات کرے
تیرا چپ رہنا میری عمر گھٹا رہا ہے

"اپنی زندگی کا موازنہ ان لوگوں سے نہ کریں, جو حرام سے لطف اندوز ہوتے ہیں."
14/01/2026

"اپنی زندگی کا موازنہ ان لوگوں سے نہ کریں, جو حرام سے لطف اندوز ہوتے ہیں."

کسی میں کوئی اچھائی دیکھو تو اعلانیہ کہو تاکہ وہ اسے تاحیات برقرار رکھنے کے لیے کوشاں رہے 🤎
12/01/2026

کسی میں کوئی اچھائی دیکھو تو اعلانیہ کہو تاکہ وہ اسے تاحیات برقرار رکھنے کے لیے کوشاں رہے
🤎

Address

Pattoki
55300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Israr jatt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share