Al Rayyan Sahu Law Firm

Al Rayyan Sahu Law Firm Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Rayyan Sahu Law Firm, Criminal lawyer, Office No 201 New Judicial complex, Pattoki.

28/10/2022

Thanx for yr love

Federation must address the deprivations of it's units
14/10/2022

Federation must address the deprivations of it's units

تمام احباب کو بڑی عید کا دوسرا دن مبارک ،یہ عید ہر محب وطن پاکستانی کے لئے دو بڑی خوشیاں لائ جن کا اظہار میں اپنے با شعو...
11/07/2022

تمام احباب کو بڑی عید کا دوسرا دن مبارک ،یہ عید ہر محب وطن پاکستانی کے لئے دو بڑی خوشیاں لائ جن کا اظہار میں اپنے با شعور ساتھیوں سے کرنا اہم سمجھتا ہوں۔۔سوشل میڈیا ایک مضبوط ذریعہ ھے پیفام رسانی کا اور جب سے یوزر کو لائیک اور فالوونگ سے پیسے ملنے لگے کچھ احباب دولت کے چکر میں ریاست کو بھول گئے۔۔خیر عید کے علاؤہ دو بڑی خوشیوں میں ایک۔۔عمران ریاض پی ٹی آئ فین کلب کی ضمانت دوبارہ اشتعال انگیزی نہ کرنےکے وعدہ پر جسٹس باقر نجفی صاحب منظور کی ھے۔۔دوسری موٹروے ریسٹ ایریا میں ،احسن اقبال وزیر کو ہراساں کرنے والے شہریوں کی انکے گھر آ کر معزرت کرنا ایک امید جاگی کہ وطن عزیز ایک دن طوفان بدتمیزی سے جان چھڑا لے گا ایک نا دیدہ قوت نے پی ٹی آئ اور نوجوان کو ایک فرسودہ بیانیہ دیا تھا کہ جو پہ پی ٹی آئ کے ساتھ نہ ہو چور ھے سیکرین سینڈروم اتنا پاورفل ہو گیا ھے جسے مرضی انسان کو ذلیل و رسواء کر دے فلسفہ ھے ہر نا کام کامیاب کو غاصب جانتا ھے ،احسن اقبال صاحب آپکی بردباری جیت گئی زبان درازی اور محض ہلڑ بازی ہار گئ وہ فیملی بھی لائیک تحسین ھے جنہوں نے اپنے عمل پر ندامت کا اظہار کیا۔۔اپکی راے کا شکریہ۔۔

17/06/2022

My office logo

15/06/2022

ملک کو دیوالیہ ہونے بچانے کے لئے درآمدات سے ایمرجنسی لگا کر روکنا ہو گا اور ملکی پیداوار پر انحصار ضروری ھے۔۔💔💔💔

13/02/2022

سیالکوٹ سانحے کیوجہ سے ریاست کے چہرے سے کالک ہلکی بھی نہی ہوئ کہ تلمبہ مسجد کے سامنے متشدد گروہ نے پھر قانون کو ہاتھوں میں لیتے ہوےخون بہا دیا۔۔واللہ اعلمبالصواب

Very very Happy Birthday my dear nephew Rana safder Husain sahu adv.
01/02/2022

Very very Happy Birthday my dear nephew Rana safder Husain sahu adv.

30/01/2022

اگر کسی مریض کو لیور ٹرانسپلانٹ کا مسئلہ ھے تو پروفیسر ڈاکٹر عفان قیصر گمبٹ سندھ میں مفت آپریشن کر رہے ہیں ۔۔۔

Today hangout with ch. M. Ahmed kombo adv.
25/01/2022

Today hangout with ch. M. Ahmed kombo adv.

14/01/2022

This the way to prevail justice and its not impossible . Delay the justice denied the justice

Address

Office No 201 New Judicial Complex
Pattoki
55300

Telephone

+923047009149

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Rayyan Sahu Law Firm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Rayyan Sahu Law Firm:

Share