CH Numan Bajwa

CH Numan Bajwa ~*~*Our frim deals every kind of criminal ' civil' family' Revenue' constitutional and all other legal matters~~*~~*

💢 اپنی کمپنی S.E.C.P اور F.B.R سے رجسٹرڈ کرائیں اور اپنے کاروبار کو قانونی تحفظ دیں💢 اس کے علاوہ انکم ٹیکس ریٹرن،سیلزٹیک...
04/12/2023

💢 اپنی کمپنی S.E.C.P اور F.B.R سے رجسٹرڈ کرائیں اور اپنے کاروبار کو قانونی تحفظ دیں
💢 اس کے علاوہ انکم ٹیکس ریٹرن،سیلزٹیکس ریٹرن ، لوگو اینڈ برانڈ رجسٹریشن کی رہنمائی انتہائی مناسب فیس کے ساتھ
✅ Register Your Company Or Business FBR
✅ Company Registration SECP
✅ Private Limited Company registration
✅ Public limited company registration/SMC
✅ Foreign company registration
✅ Firm Registration/AOP
✅ Import Export License registration
✅ Chamber of commerce registration
✅ Logo and trademark registration
✅ DNFBP/ Property Dealers License
✅ Sale Tax Registration / GSTN
✅ NTN Registration
✅ Become a filer
✅ Income tax/ Sales tax Return
✅ Tax Exemption Certificate
✅ PEC Registration & Renewals
✅ NGO Registration
✅ PSEB Certificate/ IT Company Registration
Call/WhatsApp for free consultation
03167169643
03400212535

کسی بھی قانونی رہنمائی کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
22/09/2023

کسی بھی قانونی رہنمائی کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں

22/09/2023

*پنجاب میں کنزیومر عدالت میں آن لائن مقدمہ درج کرنے کا طریقہ*
آپ دوکاندار سے نقصان کے علاوہ لاکھوں روپیہ بطور ہر جانہ بھی وصول کر سکتے ہیں۔

1- گوگل پلے سٹور سے کنزیومر کورٹ سروسز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

2- اپنا اکاؤنٹ رجسٹر کریں آپ کے نمبر پر او ٹی پی وصول ہو گا اسے ویریفائی کر کے لاگ ان ہو جائیں۔

3- اپنا نام،پتہ،شناختی کارڈ نمبر اور موبائل نمبر درج کریں

4-دوکان دار جس سے آپ نے ناقص اشیاء خرید کی یا سروس پرووائیڈر جس سے آپ نے خدمات حاصل کی اسکا نام،پتہ اور موبائل نمبر درج کریں

5- اپنے کیس کی مکمل تفصیلات درج کریں

6- اٹیچمنٹ میں تین چیزیں لازمی ہیں۔
!-فوٹو کاپی لیگل نوٹس
!!- رسید خریداری
!!!- کاپی شناختی کارڈ

یاد رہے مسئول علیہ/دوکان دار یا سروس پرووائیڈر کو 15 دن کا لیگل نوٹس جاری کرنا لازمی ہے جو کہ آپ بذریعہ رجسٹرڈ ڈاک بھیجیں گے اور بوقت آنلائن کنمپلینٹ کاپی اپلوڈ کریں گے۔

اس کے بعد آپ اپنی کنمپلینٹ سبمٹ کروا دیں۔جو تحصیل و ضلع آپ سلیکٹ کریں گے اس بنیاد پر متعلقہ ضلع کو آپ کی کنمپلینٹ فارورڈ ہو جائے گی۔اس عدالت کے رجسٹرار آپ کی کنمپلینٹ کی سکروٹنی کے بعد اسے سماعت کے لئے منظور کریں گے یا نا مکمل کہہ کر واپس کردیں گے
ایڈووکیٹ نعمان باجوہ

قیدیوں کیلئے خوشخبریسپریم کورٹ نے وفاقی وصوبائی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ قیدیوں کو پروبیشن کی بنیاد پر رہائی اور قیدیوں ک...
20/09/2023

قیدیوں کیلئے خوشخبری
سپریم کورٹ نے وفاقی وصوبائی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ قیدیوں کو پروبیشن کی بنیاد پر رہائی اور قیدیوں کو کارامد شہری بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے
سپریم کورٹ نے قیدیوں کی پروبیشن پر رہائی کے قوانین پر فوری عملدرآمد کا حکم دے دیا ،سپریم کورٹ نے وفاقی وصوبائی حکومتوں کو پروبیشن کے اہل تمام افراد کے رہائی یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ پروبیشن پر رہائی کے قوانین کا فعال ہونا یقینی بنائیں ،قیدیوں کو آزادانہ نقل و حرکت کے سوا تمام آئینی حقوق حاصل ہوتے ہیں،جسٹس اطہر من اللہ نے پانچ صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر کی جیلوں میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہورہی ہیں ،جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی ہونے کی وجہ سے آئینی حقوق کی فراہمی ناممکن ہو چکی ،عدالت نے قرار دیا کہ جیلوں میں عدم سہولیات کا شکار افراد کی اکثریت غریبوں کی ہے ،غریب لوگوں کے لیئے ریاست بھی سستے اور فوری انصاف کی فراہمی کیلئے کردار ادا نہیں کر رہی ،سپریم کورٹ نے کہا کہ فوجداری نظام با اثر افراد کے ہاتھوں کمزوروں کے استحصال اور انصاف کی عدم فراہمی کی اجازت دیتا ہے ،ائین کے تحت چلنے والے معاشرے میں جیلوں کی ایسی حالت زار ناقابل برداشت ہے ریاست کی ذمےداری ہے کہ ہر قیدی کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرے۔
Right to liberty on the basis of probation.
Duties and liabilities of the State
Crl.M.A.1566/2016
Compliance report of Secretary, Law & Justice Commission of Pakistan in respect of Order dated 23.11.2015 passed in Crl.P. 449/2015
Mr. Justice Athar Minallah
23-05-2023
#قانون

S. 42---Transfer of Property Act (IV of 1882), S. 54---Suit for declaration---Contract for sale---Scope---No title or ow...
20/09/2023

S. 42---Transfer of Property Act (IV of 1882), S. 54---Suit for declaration---Contract for sale---Scope---No title or ownership can be claimed merely on the basis of an agreement, even if the possession has been handed over.

#قانون

خبردار موٹر وے پر ہوشیار ریے یہاں مسئلہ فیس بڑھانے کا تو ہے ہی ہے اس کے  ساتھ بڑا مسلہ یہ بھی ہے کہ بلاوجہ بھی چلان کاٹ ...
20/09/2023

خبردار موٹر وے پر ہوشیار ریے یہاں مسئلہ فیس بڑھانے کا تو ہے ہی ہے اس کے ساتھ بڑا مسلہ یہ بھی ہے کہ بلاوجہ بھی چلان کاٹ دیا جاتاہے

20/09/2023

Address

Thseel Pasrur Distric Sialkot
Pasrur
4578

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923167169643

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CH Numan Bajwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to CH Numan Bajwa:

Share

Category