07/08/2026
امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب حافظ نعیم الرحمن کا بڑا اعلان۔ جدوجہد ابھی شروع ہوئی ہے چاروں صوبوں کے وزیر اعلی اور گورنر ہاؤسز کا گہراؤ کریں گے۔ 🔥✊🏼
جب تک پٹرول لیوی ختم نہیں ہوگی اور پٹرول کی قیمتوں کو سستا نہیں کیا جائے گا دھرنے جاری رہیں گے۔ عوام اور بالخصوص جماعت کے کارکنان طویل جدوجہد کے لیے تیار رہیں ✊🏼