Adv SaeedUllah Khan official

Adv SaeedUllah Khan official Welcome to our page where we merge the world of legal expertise and captivating storytelling

24/08/2026

بونیر چنگلئی کے پہاڑوں پر قدرت کے حسین مناظر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے، میں اپنے اُستاد و دوست ایڈووکیٹ بلال ارشد صاحب اور ایڈووکیٹ الطاف خان کے ہمراہ

23/08/2026

ټولو پښتنو ته پکار دې چې د باسط خان په شان د خپل
حق تپوس په جار اوکړې، زه د خپل کلې د ځوانانو د ګراونډ د غوښتنې پورا پورا حمایت کوم او مرستیال یم

23/08/2026

یونین کونسل ترکئی، میاں کلی میں بارشوں کے باعث ایک غریب بزرگ شہری کا گھر منہدم ہوگیا تھا۔ عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل ...
23/08/2026

یونین کونسل ترکئی، میاں کلی میں بارشوں کے باعث ایک غریب بزرگ شہری کا گھر منہدم ہوگیا تھا۔ عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل ترکئی کے جنرل سیکرٹری رفیق اللہ خان نے پارٹی دوستوں کے تعاون اور اپنی مدد آپ کے تحت گھر کی تعمیر شروع کی، جس کی دیواریں آج مکمل ہوگئیں۔ ان شاء اللہ چند روز میں چھت بھی ڈال دی جائے گی۔
آج اے این پی تحصیل رزڑ آور یونین کونسل ترکئ کے عہدیداران سعیداللہ خان ایڈووکیٹ، سابق امیدوار این اے-20 وارث خان، صدر یونین کونسل میجر (ر) جہان آفسر، جنرل سیکرٹری رفیق اللہ خان اور دیگر کارکنان نے موقع پر پہنچ کر تعمیراتی کام کا جائزہ لیا،

میں   اپنے بھائی محسن خان ایڈووکیٹ کو عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل ٹھنڈکوئی کا صدر، ڈاکٹر منیب کو جنرل سیکرٹری اور تمام...
22/08/2026

میں اپنے بھائی محسن خان ایڈووکیٹ کو عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل ٹھنڈکوئی کا صدر، ڈاکٹر منیب کو جنرل سیکرٹری اور تمام نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ان شاء اللہ نئی کابینہ پہلے سے بڑھ کر محنت کرتے ہوئے پارٹی کو ٹھنڈکوئی میں مزید مضبوط کرے گی،

ڈپٹی کمشنر صوابی نے الخدمت فاؤنڈیشن کی عوامی خدمات کو سراہتے ہوئے اپنے سرکاری اکاؤنٹ سے تصاویر شیئر کیں، جن میں خدائی خد...
22/08/2026

ڈپٹی کمشنر صوابی نے الخدمت فاؤنڈیشن کی عوامی خدمات کو سراہتے ہوئے اپنے سرکاری اکاؤنٹ سے تصاویر شیئر کیں، جن میں خدائی خدمتگار تنظیم کے ضلع سالار آبزر اور سعیداللہ خان ایڈوکیٹ کی یہ تصاویر بھی خدائی خدمتگار جیکٹس میں نمایاں تھیں۔، ڈپٹی کمشنر کی متعصبانہ روئے پر عوامی تنقید کے بعد خدائی خدمتگار تنظیم کی خدمات کا ذکر کرنے کے بجائے وہ پوسٹ ہی ڈیلیٹ کر دی گئی اور الخدمت کی نئی تصاویر شیئر کر دی گئیں۔
ہم الخدمت فاؤنڈیشن کی عوامی خدمت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور ہمیں کسی سرکاری بابو کی تعریف کی ضرورت نہیں۔ تاہم، صوابی میں تعینات اس بابو کی خدائی خدمتگار تنظیم کے حوالے سے یہ متعصبانہ رویہ اور مبینہ نفرت سمجھ سے بالاتر ہے۔

21/08/2026

الله دې خیر اوکړې، دوه ګهنټې داسې مسلسل باران شروع دے

21/08/2026

ضلع صوابی تحصیل رزڑ یونین کونسل ترکئ میں سیلاب سے منہدم گھروں آور نقصانات، اسکا ذمہ دار کون؟ اس خوالے سے سعیداللہ خان ایڈوکیٹ کی گفتگو

21/08/2026

سیلاب آتے ہیں نقصانات بھی ہوتے ہیں مگر صوابی میں سیلاب کےخطرے کے پیشِ نظر نالوں، ندیوں کی صفائی، پانی کے بہاؤ کی راہ میں رکاوٹیں ہٹانے کے لیے 90 کروڑ روپے دیے گئے تھے۔ اسکا حساب ڈپٹی کمشنرسمیت تمام ذمہ داران کو دینا ہوگا

21/08/2026

ضلع انتظامیہ، خصوصاً تحصیل رزڑ کے اسسٹنٹ کمشنر سے درخواست ہے کہ خدارا نالوں، راستوں، سڑکوں اور دیگر عوامی مقامات پر ناجائز قابضین کے خلاف سخت کارروائی کی جائے

Address

Tarakai
Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv SaeedUllah Khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Adv SaeedUllah Khan official:

Shortcuts

Share