PASHA advocate online

PASHA advocate online I m advocate waqas PASHA

30/08/2025
12/08/2025

جشن آزادی و معرکہ حق ہاکی میچ

Waqas pasha advocate tax consultant 03227107001
28/09/2024

Waqas pasha advocate tax consultant
03227107001

ٹیکس نوٹس اور جرمانوں سے بچنے کے لئے ہمیشہ درست اور مکمل گوشوارا جمع کروائیں۔سال 2024 کی انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کا ع...
26/09/2024

ٹیکس نوٹس اور جرمانوں سے بچنے کے لئے ہمیشہ درست اور مکمل گوشوارا جمع کروائیں۔سال 2024 کی انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کا عمل جاری ہے اور آخری تاریخ 30 ستمبر 2024 ہے۔ کسی قسم کی پریشانی سے بچنے کے لیے ٹیکس گزاران سے گزارش ہے کہ اپنی آمدنی، اخراجات، سال کے دوران ادا شدہ ٹیکس، اثاثوں اور واجبات کی تفصیل اور متعلقہ کاغذات (یکم جولائی 2023 سے 30 جون 2024 تک) جلد اکٹھے کر لیں اور ریٹرن جمع کروائیں۔ اس سال لیٹ ریٹرن جمع کروانے والوں کے لیے بھی پراپرٹی کی خرید و فروخت پر دگنے ٹیکس ریٹ ہیں اس لیے موقع پر جلدی میں فائلر ہونے والوں کو خاطر خواہ فائدہ نہیں ہو گا ۔ دیر کرنے سے آپکو یہ نقصان ہو سکتے ہیں:
1۔ موبائل فون سم کی بندش
2۔ بجلی یا گیس میٹر کا منقطع ہونا
3۔ پراپرٹی خرید و فروخت پر لیٹ فائلر کے لیے دوگنا اور نان فائلر کے لیے 3 گنا ٹیکس جو کہ پراپرٹی کی قیمت کے 20 فیصد تک ہو سکتا ہے
4۔ بنک پرافٹ پر دوگنا یعنی 30 فیصد ٹیکس
5۔ ٹیکس نوٹس کی بھرمار
اسی طرح ہر ٹرانزیکشن پر دو سے تین گنا زیادہ ٹیکس۔ اس لیے مزید انتظار کی بجائے آج ہی اپنی ریٹرن جمع کروائیں اور فائلر بنیں۔
وقاص پاشا ایڈووکیٹ ٹیکس کنسلٹنٹ
03227107001

متوجہ ہو نان فائلر حضرات ابھی گورنمنٹ پاکستان نے اپ پر 5 پابندیاں لگا دی ہیںاور 10 پابندیاں بقایا ہیں ائندہ شمارے میں لگ...
25/09/2024

متوجہ ہو
نان فائلر حضرات
ابھی گورنمنٹ پاکستان نے اپ پر 5 پابندیاں لگا دی ہیں
اور
10 پابندیاں بقایا ہیں
ائندہ شمارے میں لگائی جائیں گی

نمبر(1)
نان فائلر ہوائی جہاز پر اندرون یا بیرون ملک
سفر نہیں کر سکے گا

نمبر(2)
کوئی نیا بینک اکاؤنٹ نہیں کھول سکے گا

نمبر (3)
کوئی جائیداد نہ ہی فروخت کر سکے گا
نہ ہی خرید سکے گا

نمبر (4)
نان فالر کوئی گاڑی نہیں خرید سکے گا نہ ہی فروخت کر سکے گا

نمبر( 5)
نان فائلر بینک کے ذریعہ کوئی پیمنٹ نہ ہی بھج سکے گا
اور
ابھی رابطہ کریں اور فائلر بنیں
نہ ہی وصول کر سکے گا۔
وقاص پاشا ایڈووکیٹ ٹیکس کنسلٹنٹ
03227107001

23/09/2024

جن جن لوگوں کو ایف بی آر کی طرف سے ایس ایم ایس موصول ہو رہا ہے، اگر آپ نے سالانہ انکم ٹیکس گوشوارہ جمع کروا دیا ہے تو اس ایس ایم ایس کو نظر انداز کر دیں ۔
لیکن اگر انہوں نے ابھی تک گوشوارہ جمع نہیں کروایا تو 30 ستمبر سے پہلے پہلے گوشوارہ جمع کروا لیں ورنہ آپکی تمام سمیں بلاک اور بجلی گیس کے کنیکشن منقطع کر دیے جائیں گے۔
ابھی گوشوارہ جمع کروانے کے لیے رابطہ کریں
آج ہی فائلر بنیں اور اپنی ٹیکس ریٹرن فائل کروایں۔
رٹرن فائل کرنے کے لیے رابطہ کریں۔
وقاص پاشا ایڈووکیٹ ٹیکس کنسلٹنٹ 03227107001

Address

Chamber Nomber 133 District Courts Pakpattan
Pakpattan
57400

Telephone

+923227107001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PASHA advocate online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to PASHA advocate online:

Share