07/04/2026
⚖️ بڑی قانونی کامیابی ⚖️
الحمدللہ! الٰہی لیگل ٹیم کی ایک اور بڑی فتح۔
5 کلو چرس کی FIR کے سنگین کیس میں ہمارے کلائنٹ کی بعد از گرفتاری ضمانت (Post-Arrest Bail) منظور ہو گئی ہے۔
ہمیں سر آصف علی چانگ صاحب کی بہترین قانونی مہارت اور محنت پر فخر ہے