Saif Shah Exclusive

Saif Shah Exclusive Driven | Focused | Always learning. Sharing insights, experiences, and inspiration to help others g

13/08/2026

*📢اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ کردیا گیا*

صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے سمری کی منظوری کے بعد سپریم کورٹ ججز کی تنخواہیں اور مراعات وفاقی آئینی عدالت کے ججز کے برابر کردی گئیں۔

اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا اطلاق 10 دسمبر2025 سے کردیا گیا، گزشتہ مدت کا مالی فائدہ بھی سپریم کورٹ ججز کو دیا جائے گا، اضافے کے بقایا جات بھی ادا کیے جائیں گے۔

چیف جسٹس پاکستان کی ماہانہ بنیادی تنخواہ 15 لاکھ 50 ہزار روپے مقرر کردی گئی، سپریم کورٹ کے دیگر ججز کی ماہانہ بنیادی تنخواہ 15 لاکھ روپے ہوگی، سپریم کورٹ ججز کی بنیادی تنخواہ 11 لاکھ سے بڑھا کر 15 لاکھ روپے کردی گئی۔

سپریم کورٹ ججز کے جوڈیشل الاؤنس میں بھی نمایاں اضافہ کردیا گیا، جوڈیشل الاؤنس 11 لاکھ 61 ہزار 163 روپے سے بڑھا کر 15 لاکھ روپے مقرر کردیا گیا۔جوڈیشل الاؤنس میں تقریباً 3 لاکھ 39 ہزار روپے ماہانہ اضافہ ہوگیا۔

12/08/2026

زیادہ سے زیادہ شئیر کریں 🥹😭تاکہ ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جا سکے ۔۔۔

08/08/2026

ایک انسان کا انوکھا شوق ، انسان سے کتا بننے کے لیے 3.5 ملین روپے لگا دئیے ، استغفراللہ

05/08/2026

اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت کا سماء کر دو
ورنہ خاموش رہنے کی عادت تمیں مار ڈالے گی۔۔۔!!!

Address

Okara
Okara
56000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saif Shah Exclusive posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Saif Shah Exclusive:

Shortcuts

Share