Khanzada Property Dealer

Khanzada Property Dealer جائیداد کےخرید وفروخت کا با اعتماد نام ،
لوکیشن ، نوشہرہ خیبر پختونخوا

( خانزاده پراپرٹی )
ہم نوشہرہ خیبر پختو نخواہ میں پراپرٹی کے خدمات سر انجام دیتے ہیں تو لہذا ہر قسم کی پلاٹس ، زرعی زمین ، اور تیار گھروں کی خرید وفروخت کیلئے ہم سے رجوع کریں
اپ سب کے پیار ، سپورٹ ، اور ہم پر بھروسہ کرنے کا بہت بہت شکریہ

22/02/2025

پانچ مرله پلاٹ براۓ فروخت تفصیل ویڈیو میں
لوکیشن مسكین آباد نوشہرہ

یہ کرسی صاحب اقتدار کے لئے نہیں بلکہ بے لگام مہنگائی سے تنگ عوام کے لئے بنائی گئی ہے ۔ غریب عوام محنت مزدوری کرکے تھک ہا...
30/06/2024

یہ کرسی صاحب اقتدار کے لئے نہیں بلکہ بے لگام مہنگائی سے تنگ عوام کے لئے بنائی گئی ہے ۔ غریب عوام محنت مزدوری کرکے تھک ہار کر اس کرسی پر بیٹھیں تو ان کی مذید چیخیں نکلیں ۔ کیا آپ میری اس رائے سے اتفاق کرتے ہیں ؟

پاکستان میں الیکشن کرانا ایسا ہے جیسا کوئی اناڑھی کاریگر سے کام کرانا چاہے ۔
13/02/2024

پاکستان میں الیکشن کرانا ایسا ہے جیسا کوئی اناڑھی کاریگر سے کام کرانا چاہے
۔

عوام کو سبز باغات دکھانے کا موسم شروع ہونے والا ہے ۔لہذا ووٹ کے استعمال میں احتیاط کریں
15/11/2023

عوام کو سبز باغات دکھانے کا موسم شروع ہونے والا ہے ۔
لہذا ووٹ کے استعمال میں احتیاط کریں

25/10/2023

جوائنٹ فیملی سسٹم میں اپکی زندگی کیسی ہیں؟
ہمدرد ___یا سر کی درد ؟

19/10/2023

اس مہنگائی میں بھی اگر آپ پر قرضہ نہیں ہے اور آپ دو ٹائم کی روٹی آرام سے حلال کی کھا رہے ہو تو کہ دو الحمدللہ❤

14/10/2023

بابر اور رضوان کے آوٹ ہونے کے بعد میچ جاری رہا یا ختم ہو گیا؟
نہیں نہیں میچ کدھر جاری رہا
میچ تو وڑ گیا😂

07/10/2023

پاکستان کا ہر سرکاری ادارہ عام شہری کو پریشان کرنے کی تنخواہ لیتا ہے.
منقول

20/09/2023

سہارے ڈھونڈنے سے اچھا ہے۔۔۔
کہ خود کھڑے رہو، اور خود ہی سب کچھ کرو۔۔
کیونکہ اجکل کے سہارے ریت کی دیوار سے بھی زیادہ کمزور ہوتے ہیں۔۔

20/09/2023

چھ كنال زمین برائے فروخت نزد پشاور موٹروے لوکیشن رشکئی انٹر چینج سے تین کلو میٹر کے فاصلے پر
ڈیمانڈ دو لاکھ فی مرلہ
رابطہ نمبر ؛ 03459998692

20/09/2023

چھ كنال زمین برائے فروخت نزد پشاور موٹروے لوکیشن رشکئی انٹر چینج سے تین کلو میٹر کے فاصلے پر ویڈیو بہت جلد انشااللہ
ڈیمانڈ دو لاکھ فی مرلہ
رابطہ نمبر ؛ 03459998692

16/09/2023

اكیس مرلہ پلاٹ برائے فروخت رشکئی انٹر چینج سے ڈھائی کلو میٹر کے فاصلے پر
رابطہ : 03459998692
۔

Address

Nowshera Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khanzada Property Dealer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category