Rafia Online Quran Academy

Rafia Online Quran Academy I'm online Quran teacher for kids and females. we also have male teacher for male members.. feel free to contact us

12/01/2026

اسلام علیکم ۔۔۔۔ ایک اور سوموار ، ایک۔ اور خوش کر دینے والا میسج ۔۔۔۔۔۔۔!
"اللہ کی کرم نوازی دیکھیں! 😊 مجھے یہ میسج ملا ہے کہ میں قرآن کی تعلیم میں اچھا کام کر رہی ہوں اور لوگوں کو میری خدمات کی ضرورت ہے۔ 🥰

میں نے جب سے قرآن پڑھانا شروع کیا ہے، مجھے یہ محسوس ہوتا ہے کہ میں خود بھی بہت کچھ سیکھ رہی ہوں۔ ایک حکایت ہے کہ ایک عورت نے اپنے بچے کو قرآن پڑھایا، اور جب وہ بچہ بڑا ہوا تو وہ ایک عالم بن گیا۔ لوگوں نے پوچھا، "تم نے یہ سب کیسے سیکھا؟" تو اس نے کہا، "میری ماں نے مجھے قرآن پڑھایا تھا۔"

ایک اور حکایت ہے کہ ایک بچہ تھا جو قرآن پڑھنے میں دل نہیں لواتا تھا۔ اس کی ماں نے اسے ایک حکایت سنائی کہ جب تم قرآن پڑھو گے تو تمہارے دل میں نور آ جائے گا۔ 🕊️ اس بچے نے جب قرآن پڑھا تو اسے واقعی نور محسوس ہوا۔ 🥰
مجھ سے بچوں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی قرآن مجید سیکھتی ہیں اور زیادہ تر تین ماہ لگاتی ہیں اور الحمدللہ تین ماہ کے بعد مکمل تیار ہو کر قرآن کریم پڑھتی ہیں اور اپنے بچوں کو خود پڑھاتی ہیں۔
میرے سٹوڈنٹس جلدی سیکھ کر فارغ ہو جاتے ہیں اور میں اپنی فیس کی لالچ میں ان کو لمبے عرصے تک نہیں لٹکا کر رکھتی جس کی وجہ سے خدا تعالیٰ برکت بھی دیتے ہیں اور سٹوڈنٹس بھی خوش کہ جلدی انہوں نے قرآن مجید سیکھ لیا۔۔۔۔۔۔
میں چاہتی ہوں کہ آپ بھی اپنے بچوں کو قرآن کی تعلیم دلائیں اور اس نور سے اپنے گھر کو منور کریں۔ اگر آپ ورکنگ لیڈی ہیں تو بچوں کو مجھ سے قرآن کریم کے ساتھ ساتھ اچھے اخلاق و اطوار بھی سکھائیں ۔۔۔۔۔ اگر آپ کے پاس وقت ہے تو میں چاہوں گی اپنی قرات بہتر کر کے خود بچوں کو قرآن کریم پڑھائیں جس سے گھر میں مزید برکت آئے گی📚 اگر آپ بھی اپنے بچوں کو قرآن کی تعلیم دلانا چاہتے ہیں تو مجھ سے انباکس میں رابطہ کریں۔ یا ای میل پر
[email protected]
جزاک اللہ خیر!

Hafiza Rafia
"

اللہ تعالیٰ آپکو اور آپکے خاندان کو سلامت رکھے ۔۔۔۔۔منجانب: رافعہ آن لائن قرآن اکیڈمی (خواتین اور بچوں کی آن لائن قرآن ت...
04/01/2026

اللہ تعالیٰ آپکو اور آپکے خاندان کو سلامت رکھے ۔۔۔۔۔
منجانب: رافعہ آن لائن قرآن اکیڈمی (خواتین اور بچوں کی آن لائن قرآن تعلیم کا با اعتماد ادارہ جہاں تین روزہ ٹرائل فری )
مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے ۔۔۔۔
[email protected]
+92370-019-6996

https://www.facebook.com/profile.php?id=61556002475012&mibextid=ZbWKwL

04/01/2026

Address

New York
New York

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rafia Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rafia Online Quran Academy:

Shortcuts

Share

Category