SAJI Group of Companies

SAJI Group of Companies Welcome to SAJI GROUP OF COMPANY! Find your perfect plot (cash or installment) and invest in your future today!

We develop and deliver secure, Government-Approved housing societies like THE BURJ AVENUE HOUSING SCHEME and KHAYABAN-E-NAWAB Ph-II.

20/02/2026

برج ایونیو ہاؤسنگ اسکیم – جمعہ مبارک 🌙
رمضان المبارک کے اس مقدس مہینے میں، سی ای او سجی گروپ آف کمپنیز ملک طارق اعوان کی جانب سے تمام معزز بھائیوں اور ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے رمضان مبارک!
اس بابرکت مہینے کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے، برج ایونیو لایا ہے آپ کے لیے ایک بڑی خوشخبری! اب اپنا گھر بنانے کا خواب پورا کریں کیونکہ ہم دے رہے ہیں پلاٹس کی بکنگ پر بڑا ڈسکاؤنٹ اور خصوصی آفرز۔
✨ آفر صرف محدود وقت کے لیے ہے!
آج ہی رابطہ کریں اور اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

18/02/2026

برج ایونیو ہاؤسنگ اسکیم – خوشیوں کا نیا پتہ! 🌙

رمضان المبارک کے اس مقدس مہینے میں، سی ای او سجی گروپ آف کمپنیز ملک طارق اعوان کی جانب سے تمام معزز بھائیوں اور ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے رمضان مبارک!

اس بابرکت مہینے کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے، برج ایونیو لایا ہے آپ کے لیے ایک بڑی خوشخبری! اب اپنا گھر بنانے کا خواب پورا کریں کیونکہ ہم دے رہے ہیں پلاٹس کی بکنگ پر بڑا ڈسکاؤنٹ اور خصوصی آفرز۔

✨ آفر صرف محدود وقت کے لیے ہے!
آج ہی رابطہ کریں اور اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

10/02/2026

برج ایونیو ہاوسنگ سکیم میں 1 آفس بوائے اور 1 صفائی والے کی پوسٹ خالی ہے خواہش مند حضرات واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ 03496688419

01/02/2026

🔥 صرف 10% پلاٹس باقی! 🔥

دی برج ایونیو The Burj Avenue کی 'Lot-1' میں کامیابی کے بعد اب تیاری ہے 'Lot-2' کی۔ نارووال کا واحد پروجیکٹ جو آپ کے خوابوں کو حقیقت بنانے کے لیے دے رہا ہے 3 سال کا آسان اقساط پلان۔
گھر بنانا ہو یا مستقبل کے لیے انویسٹمنٹ—انتخاب صرف "دی برج ایونیو"۔ Lot-2 coming soon!

01/01/2026

Happy New Year from Saji Group of Companies.
اس سال ہمارا وعدہ ہے بہترین رہائش اور پُر سکون ماحول آپ سب کو برج ایونیو ہاؤسنگ سکیم کی طرف سےملے گا، نیا سال مبارک! اُمید ہے یہ سال آپکے گھر کے خواب کو پورا کرے گا۔

20/12/2025

///اپنے خوابوں کا گھر، اب آپ کی اپنی مرضی کے پلان پر!///
O. ایک منفرد رہائشی منصوبہ جہاں ہم لائے ہیں آپ کے لیے بے مثال سہولت۔ اب 3 سال کے آسان اقساط کے پلان میں ادائیگی کریں بالکل اپنی مرضی کے مطابق۔
o. بغیر کسی اضافی بوجھ کے۔
o. آسان اور لچکدار ادائیگی کا طریقہ۔
o. جدید طرزِ زندگی کی تمام سہولیات۔
آج ہی اپنی بکنگ کروائیں اور اپنا گھر بنانے کا سفر شروع کریں!

28/11/2025

The Burj Avenue Housing Scheme
جہاں ہر سہولت آپ کی منتظر ہے۔

انتظار ختم! ساجی گروپ آف کمپنیز (Chairman: Malik Tariq Awan)
اب آپکے شہر نارووال میں رہائش کا معیار بدلنے آ رہا ہے۔ ایک ہاؤسنگ سکیم نہیں، بلکہ ایک ایسا طرزِ زندگی ہے جہاں محفوظ ماحول، جدید انفراسٹرکچر، اور آپ کے بچوں کا بہترین مستقبل شامل ہو گا۔

Address

The Burj Avenue Housing Scheme Back Side The University Of Narowal Shakargrh Road Narowal
Narowal
51600

Opening Hours

Monday 09:00 - 06:00
Tuesday 09:00 - 06:00
Wednesday 09:00 - 06:00
Thursday 09:00 - 06:00
Friday 09:00 - 06:00
Saturday 09:00 - 06:00

Website

http://www.sajigroupofcompanies.com/, https://share.google/hEoKtHnheNZSs9b36

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAJI Group of Companies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category