Al-Younas Law Consultants

  • Home
  • Al-Younas Law Consultants

Al-Younas Law Consultants Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Younas Law Consultants, Tax Lawyer, Judicial complex Narowal, .

LLB (Hons), University of Bedfordshire, UK
Civil & Criminal Litigation | FBR & Tax Matters
Judicial Complex, Narowal📍
New Lhr Road Narowal📍
Serving Legal Matters Since 2005
Contact: 0302-7751677 | WhatsApp: 0315-3378934.

Lawyers are the guardians of Justice🇬🇧⚖️🇵🇰Williams Blackstone~
26/08/2024

Lawyers are the guardians of Justice🇬🇧⚖️🇵🇰
Williams Blackstone~

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نزیر صاحب سے انکے دفتر میں تفصیلی ملاقات۔ پنجاب بھر کی جیلوں میں موجود قیدیوں کے ان...
27/03/2024

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نزیر صاحب سے انکے دفتر میں تفصیلی ملاقات۔ پنجاب بھر کی جیلوں میں موجود قیدیوں کے انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے مختلف تجاویز پیش کی گئیں۔ جن میں سے اکثر امور پر محکمہ ھائے آئی جی صاحب کی نگرانی میں پہلے سے کام کا آغاز ہو چکا ہے۔سرِ فہرست تجاویز:
۱) قیدیوں کی انکے گھر والوں کے ساتھ ویڈیو کال کے لئے ایک جدید سافٹوئر کی ایجاد۔
۲) نابالغ (under 18) قیدیوں کی نفسیاتی نشو نما کے لئے مزیر psychologists کی بھرتیاں۔
۳) خواتین قیدیوں کو جیل میں ایسی سہولیات مہیّا کرنا جس میں ان سے کام کروا کر ملکی معیشت کو فائدہ پہنچایا جا سکے مثلاً سلائی کڑھائی اور بہت سارے دیگر گھریلو کام۔
۴) قیدیوں کے ساتھ ملاقات والی جگہ کو جدید یورپئن طرز سے ائیر کنڈشنگ ہالز اور بیٹھنے کے معقول فرنیچر وغیرہ کے لئے فنڈز کے منظوری۔
۵) اسی طرح ملک میں ٹف ٹائل کی بڑھتی ضرورت کو دیکھتے ہوئے جیل میں ٹف ٹائل انڈسٹری کی منظوری جن میں قیدیوں سے کام لے کر ملک کی معاشی حالت کو مثبت اثر دینے کی کوشش کی جا سکے۔ اور اس طرح کے بہت سارے initiatives ۔
مزید سیاسی غیر قانونی گرفتاریوں پر بھی تفصیلاً گفتگو۔

پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰
لیگل ایگلز فورس پاکستان🦅⚖️

Address

Judicial Complex Narowal

51600

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923027751677

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Younas Law Consultants posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al-Younas Law Consultants:

  • Want your practice to be the top-listed Law Practice?

Share