AFTAB & ABBAS law Office, Student Consultancy.

AFTAB & ABBAS law Office, Student Consultancy. Providing Legal aid/advisory and offering Student Consultancy,,,,,,,,,,,,,
"The first one of this ki

22/02/2026

💝💝(PAK-AUSSIE STUDENT CONSULTANCY SERVICES)💖💖💖
علاقہ بھر کے لوگوں کے لئیےبیرون ملک تعلیم کا حصول اب ہوا آسان
💓💓الحمدللہ رب العالمین 100 فیصد رزلٹ ہماری پہچان ہے 💓
ستمبر 2026 سیشن میں ایڈمیشن کے لئیے آج ہی رابطہ کریں
پاک اوزی آفس الرحمن گارڈن لاہور اینڈ موڑکھنڈا ضلع ننکانہ صاحب
0330-1238703/0321-4238921

ماشااللہ، 💚سبحان اللہ، 💚الحمدللہ  آسٹریلیا ویزہ 💓💓💓 صوفی محمد انور مدنی صاحب/صوفی مزمل مدنی صاحب آپ کی بے پناہ محبت پر ش...
14/02/2026

ماشااللہ، 💚سبحان اللہ، 💚الحمدللہ آسٹریلیا ویزہ 💓💓💓
صوفی محمد انور مدنی صاحب/صوفی مزمل مدنی صاحب آپ کی بے پناہ محبت پر شکر گزار ہیں 🥰🥰🥰الحمدللہ رب العالمین🥰🥰🥰 مزید معلومات کے لئیے📞📲☎️📳
0321-4238921/0333-4969966/0330-1238703

02/10/2025

💝💝(PAK-AUSSIE STUDENT CONSULTANCY)💖💖💖
علاقہ بھر کے لوگوں کے لئیےبیرون ملک تعلیم کا حصول اب ہوا آسان
💓💓الحمدللہ رب العالمین 100 فیصد رزلٹ ہماری پہچان ہے 💓
فروری 2026 سیشن میں ایڈمیشن کے لئیے آج ہی رابطہ کریں
پاک اوزی آفس الرحمن گارڈن لاہور اینڈ موڑکھنڈا ضلع ننکانہ صاحب
0330-1238700/0330-1238703/0330-1238701

22/09/2025

ماشااللہ، 💚سبحان اللہ، 💚الحمدللہ آسٹریلیا ویزہ 💓💓💓
موڑکھنڈا سے محمد عظیم شکیل آسٹریلیا جا چکے ہیں
باتیں نہیں صرف کام 🥰🥰🥰الحمدللہ رب العالمین🥰🥰🥰
مزید معلومات کے لئیے📞📲☎️📳
0321-4238921/0322-3370786

ماشااللہ، 💚سبحان اللہ، 💚الحمدللہ آسٹریلیا ویزہ 💓💓💓 اس قحط زدہ ماحول  میں جب ویزہ نہیں آ رہےموڑکھنڈا سے محمد عظیم شکیل آس...
02/09/2025

ماشااللہ، 💚سبحان اللہ، 💚الحمدللہ
آسٹریلیا ویزہ 💓💓💓 اس قحط زدہ ماحول میں جب ویزہ نہیں آ رہے
موڑکھنڈا سے محمد عظیم شکیل آسٹریلیا سٹڈیز کے لئیے جا چکے ہیں
باتیں نہیں صرف کام
🥰🥰🥰الحمدللہ رب العالمین🥰🥰🥰
مزید معلومات کے لئیے📞📲☎️📳
0321-4238921
0322-3370786

06/02/2025

حاجی نعیم صاحب کو میں 20 سال سے جانتا ہوں۔ انتہائی ڈیسنٹ انسان ہیں۔ریٹائرڈ بینک آفیسر ہیں۔ نہایت خوش لباس ہونے کے ساتھ ساتھ نہایت شریف بھی ہیں۔ ہمیشہ سے تعلیم کے حق میں رہے ہیں۔ ماشاء اللہ چار بیٹوں کے باپ ہیں
بڑا بیٹا لندن میں انجینئر ہے،
دوسرا امریکہ میں ڈاکٹر ہے
اور
تیسرا کینیڈا میں پائلٹ ہے جبکہ چوتھا بیٹا راشد پاکستان میں ہی حاجی صاحب کے ساتھ رہتا ہے اور سیکنڈ ایئر کا سٹوڈنٹ ہے۔
راشد پڑھائی میں کچھ زیادہ اچھا نہیں۔ زیادہ تر موٹر سائیکل پر آوارہ دوستوں کے ساتھ گھومتا رہتا ہے۔ دو تین دفعہ حوالات کی بھی سیر کرچکا ہے۔ پتا نہیں کیوں حاجی صاحب اس کے بارے میں سب کچھ جانتے ہوئے بھی پہلو تہی کرجاتے ہیں۔
آج اتفاقاً حاجی صاحب سے ملاقات ہوگئی تو میں نے پوچھ ہی لیا کہ آپ راشد کو کیا بنانا چاہتے ہیں۔ حاجی صاحب کا جواب میرے ہوش اڑانے کے لیے کافی تھا۔
ایک ایسا باپ جو خود بھی تعلیم یافتہ ہو اور تین بیٹے بھی بیرون ملک نہایت پرکشش عہدوں پر کام کر رہے ہوں وہ ایسا جواب دے تو چونکنا تو بنتا ہے۔

وجہ پوچھی تو بے اختیار ہنس پڑے ”یار اُس کی بدمعاشی کی وجہ سے میرے بہت سارے مسئلے خودبخود حل ہوگئے ہیں، ویسے بھی کم بخت ہے تو آوارہ لیکن سستے جذبات اُس میں کوٹ کوٹ کر بھرے ہوئے ہیں“۔

میں نے آنکھیں پھاڑ کر پوچھا ”کیا مطلب؟“۔

حاجی صاحب دوبارہ ہنسے ”دیکھو! میں تو ٹھہرا بزدلی کی حد تک شریف انسان، بجلی کا پورا پورا بل بھرنے کے باوجود جب لائن مین مجھ سے آکر مشکوک انداز میں کہتا تھا کہ آپ کا میٹر کیوں آہستہ چلتا ہے؟ تو میں خوفزدہ ہو جاتا تھا اور قسمیں کھانے لگتا تھا کہ مجھے کچھ نہیں پتا۔
اِس پر لائن مین اور زیادہ شیر ہوجاتا تھا اوردھمکی دیتا تھا کہ اگر اسے کچھ پیسے نہ دیے گئے تو وہ اوپر شکایت لگا دے گا جس کے نتیجے میں نہ صرف میٹر کٹ جائے گا بلکہ لاکھوں روپے کا جرمانہ بھی بھرنا ہوگا۔
میں ہر دفعہ اسے بلاوجہ خوش کرنے کے لیے دو ہزار دے دیا کرتا تھا۔
اس بات کی خبر میرے چھوٹے بیٹے راشد کو ہوئی تو اُس نے اپنے انداز سے لائن مین سے بات کی۔ فائدہ یہ ہوا کہ لائن مین خوفزدہ ہوگیا اور اب جب بھی آمنا سامنا ہو تو سلام لے کر چپکے سے نکل جاتا ہے۔

بازار میں ایک دفعہ ایک موٹر سائیکل والا غلط رخ پر آ رہا تھا، سیدھا مجھ سے ٹکرا گیا اور الٹا مجھے ہی گالیاں دینے لگا۔
راشد میرے ساتھ تھا۔ اس نے موٹر سائیکل والے کو دو تھپڑ لگائے اور موٹر سائیکل والا بے اختیار میرے قدموں میں گر گیا۔

تم نے دیکھا ہوگا کہ ہمارے ہمسائے اکثر اپنی گاڑی ہمارے گیٹ کے عین سامنے لگا جاتے تھے، میں نے ایک دو دفعہ اُن سے گذارش کی کہ ایسا نہ کیا کریں کیونکہ پھر ہمیں گیٹ کھولنے میں پریشانی ہوتی ہے لیکن انہوں نے الٹا مجھے برا بھلا کہا اور باز نہیں آئے۔
راشد نے ایک ہی دفعہ اُن کے دروازے پر جا کر کوئی بات کی۔ اُس کے بعد اُن کی گاڑی کبھی ہمارے گیٹ کے سامنے کھڑی نہیں ہوئی۔“

اب ہنسنے کی میری باری تھی۔ میں نے قہقہہ لگایا ”تو گویا آپ تین بیٹوں کو اعلیٰ تعلیم دلوانے کے بعد چوتھے بیٹے کی بدمعاشی انجوائے کر رہے ہیں؟“۔

حاجی صاحب خاموش ہو گئے۔ کچھ دیر میری آنکھوں میں دیکھتے رہے، پھر میرا ہاتھ پکڑ کر قریبی دوکان کے تھڑے پر بیٹھ گئے اور بولے ”سچ پوچھو تو مجھے راشد کبھی اچھا نہیں لگا لیکن اب احساس ہوتا ہے کہ کاش میں نے اپنے سارے بیٹوں کو ایسا ہی بنایا ہوتا۔ میں نے جس بیٹے کو بھی اعلیٰ تعلیم دلوائی وہ مستقبل بنانے ملک سے باہر چلا گیا۔
میرے تینوں بیٹے شادی شدہ ہیں اور اپنے اپنے گھر بہت خوش ہیں۔ لیکن میں اور میری بیوی بالکل اکیلے ہو گئے ہیں۔
پڑھی لکھی اولاد ماں باپ کا فخر تو ہوتی ہے لیکن بعض اوقات ماں باپ کے کسی کام کی نہیں رہتی۔“
حاجی صاحب نے گہری سانس لی، جیب سے مڑا تڑا ٹشو پیپر نکال کرآنکھوں کے گوشے صاف کیے اور ٹشو پیپر دوبارہ مٹھی میں جکڑ لیا
”مجھے احساس ہے کہ میرے یہ جملے سراسر خود غرضی کے زمرے میں آتے ہیں لیکن میں چاہتا ہوں راشد ان پڑھ رہے۔ وہ لفنگا اور آوارہ تو ہے لیکن رات کو میرے پیر بھی دباتا ہے۔ کوئی بھی چیز چاہیے ہو تو جھٹ سے لا دیتا ہے۔ یہ بچپن سے ہی ایسا تھا۔اس کا پڑھائی میں دل نہیں لگتا تھا لیکن گھر کے سارے کام یہی کرتا تھا۔
جب اس کے تینوں بڑے بھائی تعلیم حاصل کر رہے تھے اور کتابیں کھولے پڑھ رہے ہوتے تھے تو یہی سبزی لاتا تھا۔ بڑے بھائی اکیڈمیوں میں چلے جاتے تھے اور یہ تنور سے روٹیاں لانے کا فریضہ سرانجام دیتا تھا۔ میری گاڑی بھی یہی صاف کرتا تھا۔ گھر کے چھت والے پنکھے بھی اسی نے صاف کیے۔
اسے بڑے بڑے الفاظ نہیں آتے۔ چھوٹی چھوٹی سی باتوں پر مجھے حوصلہ دیتا ہے۔ فلمی انداز میں ڈائیلاگ مارتا ہے کہ ابو میرے ہوتے ہوئے آپ کو فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔
میری دعا ہے کہ یہ سیکنڈ ایئر میں پھر فیل ہوجائے تاکہ نہ کبھی تعلیم حاصل کرے نہ ہمیں چھوڑ کر باہر جائے۔ پتا نہیں کیوں مجھے یقین ہے کہ یہ بدمعاش مرتے دم تک ہمارے ساتھ بھی رہے گا اور ہمارے بڑھاپے کا سہارا بھی بنے گا۔

حاجی صاحب بے اختیار زور سے ہنس پڑے اور مٹھی کھول کر ایک بار پھر گیلا ٹشو اپنی آنکھوں پر رکھ لیا۔

💝💝💝(موڑکھنڈا میں IELTS/PTE کلاسز)💖💖💖الحمدللہ رب العالمین 100 فیصد رزلٹ ہماری پہچان ہے دسمبر سیشن کی شاندار کامیابی کے بع...
01/01/2025

💝💝💝(موڑکھنڈا میں IELTS/PTE کلاسز)💖💖💖
الحمدللہ رب العالمین 100 فیصد رزلٹ ہماری پہچان ہے
دسمبر سیشن کی شاندار کامیابی کے بعد اگلا سیشن پندرہ جنوری 2025 سے شروع ہو رہا ہے

الطالب ویلفئیر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ریسکیو مشن 1122ضلع ننکانہ صاحب کے لئیے باالکل مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جا ...
25/11/2024

الطالب ویلفئیر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ریسکیو مشن 1122ضلع ننکانہ صاحب کے لئیے باالکل مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے جس کے لئیے باقاعدہ طور پر حافظ محمد آفتاب شیخ ایڈووکیٹ اور ریسکیو آفیسرز کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے
ایک سال کے لئیے ادویات کی سپلائی الطالب ویلفئیر فاؤنڈیشن کے ذمہ ہے مذکورہ رقم کے چیک ادا کر دئیے گئے ہیں 🥰🥰❣️❣️❣️

💚ماشااللہ، 💚سبحان اللہ، 💚الحمدللہ انگلینڈ سٹڈی ویزہجناب شیخ محمد علی صاحب کی محبت اور شفقت پر شکرگزار ہیں ننکانہ صاحب سے...
23/05/2024

💚ماشااللہ، 💚سبحان اللہ، 💚الحمدللہ انگلینڈ سٹڈی ویزہ
جناب شیخ محمد علی صاحب کی محبت اور شفقت پر شکرگزار ہیں
ننکانہ صاحب سے باسط جاوید بٹ یونیورسٹی آف ایسٹ لندن ماسٹرز اسٹڈیز کے لئیے جا چکے ہیں-
🙏🙏🙏-باتیں نہیں صرف کام🙏🙏🙏
🥰🥰🥰الحمدللہ رب العالمین🥰🥰🥰
مزید معلومات کے لئیے📞📲☎️📳
0321-4238921
0322-3370786

Address

Opposite Imam Bargah Lahore Road Morekhunda
Nankana Sahib

Telephone

+923334969966

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AFTAB & ABBAS law Office, Student Consultancy. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to AFTAB & ABBAS law Office, Student Consultancy.:

Share