District Nankana Bar Room & Kachri

District Nankana Bar Room & Kachri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District Nankana Bar Room & Kachri, 1st Street, Nankana Sahib.

27/07/2025
10/05/2025
10/05/2025
10/05/2025
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ لاھور محمد امیر بھٹی صاحب۔جسٹس میڈم عالیہ نیلم انسپکشن جج صاحبہ لاہور ڈویژن ۔جناب ڈسٹرکٹ اینڈ سی...
02/09/2022

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ لاھور محمد امیر بھٹی صاحب۔جسٹس میڈم عالیہ نیلم انسپکشن جج صاحبہ لاہور ڈویژن ۔جناب ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد ذوالفقارلون صاحب کی ننکانہ بار آمد پر شکریہ

ڈdpo ننکانہ صاحب کا ننکانہ بار آ مد پر شکریہ۔بار اور انتظامیہ کے مسائل پر تبادلہ خیال ھوا۔
17/08/2022

ڈdpo ننکانہ صاحب کا ننکانہ بار آ مد پر شکریہ۔بار اور انتظامیہ کے مسائل پر تبادلہ خیال ھوا۔

14 اگست1947ءکےحوالےسےڈسٹرکٹ جوڈیشری ننکانہ صاحب نے پروگرام منعقد کروایا۔
14/08/2022

14 اگست1947ءکےحوالےسےڈسٹرکٹ جوڈیشری ننکانہ صاحب نے پروگرام منعقد کروایا۔

وکلاء کے خلاف بڑھتی ہوئی دہشتگردی اور آئے روز بے گناہ قتل کیے جانے پر لاہور بار ایسوسی ایشن نے اپنے وکلاء بھائیوں اور کا...
06/06/2022

وکلاء کے خلاف بڑھتی ہوئی دہشتگردی اور آئے روز بے گناہ قتل کیے جانے پر لاہور بار ایسوسی ایشن نے اپنے وکلاء بھائیوں اور کالے کوٹ کی عزت برقرار رکھنے کے لیے آل پنجاب لائرز کنوینشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس میں "لائرز پروٹیکشن ایکٹ" کے پاس کیے جانےکےحوالے سےحکمت عملی طےکی جائے گا ۔ وکلاء کے تقدس کو پامال کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی ۔

05/06/2022

نوٹس اطلاع

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
انتہائی دُکھ اور افسوس کے ساتھ تمام معزز ممبران ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہماری بار کے معزز ممبر سردار نوید احمد ڈوگر ایڈووکیٹ کی دادی جان جو کہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ ان کی نماز جنازہ مورخہ 05.06.2022 کو بوقت 9:30بجے رات آبائی گاؤں ناروکی میں ادا کی جائے گی
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ نماز جنازہ میں شامل ہو کر ثواب دارین حاصل کریں
منجانب
ملک علی احمد نول ایڈووکیٹ
جنرل سیکرٹری ننکانہ بار

لاھور ہائی کورٹ لاھور نے آن لائن کیس مینجمنٹ سسٹم کی ویب سائٹ کا اجراء کر دیا ہے جس کی آگاہی کے لیے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ...
11/05/2022

لاھور ہائی کورٹ لاھور نے آن لائن کیس مینجمنٹ سسٹم کی ویب سائٹ کا اجراء کر دیا ہے جس کی آگاہی کے لیے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ذوالفقار لون صاحب ودیگر جج اور وکلاء صاحبان ننکانہ بار ہال میں تشریف لائے۔

 حال ہی میں ہونے والی ‏عامر لیاقت کی تیسری شادی نے سوشل میڈیا پر بہت دھوم مچا رکھی تھی... اطلاعات کے مطابق عامر لیاقت کی...
07/05/2022


حال ہی میں ہونے والی ‏عامر لیاقت کی تیسری شادی نے سوشل میڈیا پر بہت دھوم مچا رکھی تھی... اطلاعات کے مطابق عامر لیاقت کی تیسری بیوی طلاق کے لیے عدالت پہنچ گئی... جس نے تنسیخ نکاح کے ساتھ ساتھ حق المہر تقریباً زائد 11 کروڑ روپے کا مطالبہ بھی کر دیا جس میں گھر، گاڑی اور بنگلہ شامل ہے... دانیہ نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ عامر لیاقت آئس کا نشہ کرتا ہے اور عیاش آدمی ہے... جو آئے روز بحالت نشہ تشدد کا نشانہ بناتا تھا...

 خرم اکبر ایڈووکیٹ کو پاکستان کے دارالخلافہ اسلام آباد میں قتل کردیا گیا لیکن خرم اکبر کچھ سوال چھوڑ گیا_کیا میں کسی کے ...
07/05/2022


خرم اکبر ایڈووکیٹ کو پاکستان کے دارالخلافہ اسلام آباد میں قتل کردیا گیا لیکن خرم اکبر کچھ سوال چھوڑ گیا_
کیا میں کسی کے خلاف وکالت نامہ دینے سے پہلے اس کی جانچ پڑتال کرلوں کہ وہ موالی بدمعاش تو نہیں؟
کیا کالا کوٹ پہننے کے بعد میں یہ سمجھوں کہ میں نے قبر کا سامان کرلیا ہے؟
کیا وکیل بننے کے بعد مجھے ذاتی سیکیورٹی گارڈ رکھنا ہوگا؟
کیا نام نہاد وقوعہ بنا کر مجھے قتل کردیا جائے گا۔
کیا حق کی آواز بلند کرنے پر مجھے بیچ رستے روند دیا جائے گا؟ اور آخری سوال
کیا میرے بعد آنے والے میرے وکیل بھائی اور بہن بھی میری طرح مارے جائیں گے؟ کیا میرے خون کے بدلے ان کو کوئی تحفظاتی ایکٹ مل سکے گا؟

Address

1st Street
Nankana Sahib
39100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Nankana Bar Room & Kachri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to District Nankana Bar Room & Kachri:

Share