Rah e karbala Travel and Tour,s

Rah e karbala Travel and Tour,s Providing reliable and affordable
Umrah & Ziarat packages
(Iran, Iraq, Sham). Book your journey today!
📞 03001408885 | 03367780931

At Karwan-e-Rah-e-Karbala,
we ensure a peaceful pilgrimage with top-notch transport and hotels.

کاروانِ راہ کربلا ٹریول اینڈ ٹورز انشا اللّہ روانگی سفر عشق ایران عراق 10 اگست 2026تمام زائرین پابندی وقت کا خیال رکھیں ...
05/08/2026

کاروانِ راہ کربلا ٹریول اینڈ ٹورز
انشا اللّہ
روانگی سفر عشق
ایران عراق
10 اگست 2026
تمام زائرین پابندی وقت کا خیال رکھیں
اور بروقت اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچیں
خادم الزائرین ابا عبداللّٰہ الحسین ء
زوار عرفان خان سیال
📞03001408885
📞03367780931
آفس نمبر 12 دبئی پلازہ ملتان روڈ مظفرگڑھ

یا علی بن موسیٰ رضاؑ! آپ کی مظلومانہ شہادت اسلام کی تاریخ کا وہ زخم ہے جو کبھی نہیں بھر سکتا۔"کاروانِ راہ کربلا ٹریول ای...
01/08/2026

یا علی بن موسیٰ رضاؑ!

آپ کی مظلومانہ شہادت اسلام کی تاریخ کا وہ زخم ہے جو کبھی نہیں بھر سکتا۔"

کاروانِ راہ کربلا ٹریول اینڈ ٹورز
خادم الزائرین ابا عبداللّٰہ الحسین ء
زوار عرفان خان سیال
03001408885
آفس نمبر 12 دبئی پلازہ ملتان روڈ مظفرگڑھ

زیارت امام حسین ء ھر مسلم پر واجب حق ھے
27/07/2026

زیارت امام حسین ء
ھر مسلم پر واجب حق ھے

ایام شہادت بی بی معصومہ بنت الحسینمیرا سلام ھو ان ننھے رخساروں پر جن کا رنگ تماچوں سے تبدیل ھوتا رھازیارت ناحیہ
27/07/2026

ایام شہادت بی بی معصومہ بنت الحسین

میرا سلام ھو ان ننھے رخساروں پر جن کا رنگ تماچوں سے تبدیل ھوتا رھا
زیارت ناحیہ

عراق کے جنوب سے بصرہ کا موکب کربلا کی طرف روانہ ہوا۔۔۔سید الشہداء امام حسین علیہ السلام سے عہد و وفا تازہ کرنے۔۔۔ساتھ می...
15/07/2026

عراق کے جنوب سے بصرہ کا موکب کربلا کی طرف روانہ ہوا۔۔۔
سید الشہداء امام حسین علیہ السلام سے عہد و وفا تازہ کرنے۔۔۔
ساتھ میں وہ عظیم حسینی پرچم جو 30 میٹر چوڑے اور 10 میٹر لمبے ہیں۔۔۔



#محرم


#کربلا

الحمد للّٰہ بفضل شاہ خراسان مولا امام رضا ء کاروانِ راہ کربلا ٹریول اینڈ ٹورز کے تمام زائرین کے اربعین حسینیء 2026 کے ای...
14/07/2026

الحمد للّٰہ
بفضل شاہ خراسان مولا امام رضا ء
کاروانِ راہ کربلا ٹریول اینڈ ٹورز
کے تمام زائرین کے
اربعین حسینیء 2026 کے ایرانی ویزہ جات موصول ھو چکے ھیں

خادم الزائرین ابا عبداللّٰہ الحسین ء
زوار عرفان خان سیال
📞03001408885
📞03367780931

Rah e karbala Travel and Tour,s
آفس نمبر 12 دبئی پلازہ ملتان روڈ مظفرگڑھ

*جشن صادقینء*ایران 🇮🇷 عراق 🇮🇶 کاروانِ راہ کربلا ٹریول اینڈ ٹورزمحدود نشستوں پر بکنگ جاری ھے پاسپورٹ جمع کروانے کی آخری ت...
12/07/2026

*جشن صادقینء*
ایران 🇮🇷 عراق 🇮🇶

کاروانِ راہ کربلا
ٹریول اینڈ ٹورز

محدود نشستوں پر بکنگ جاری ھے

پاسپورٹ جمع کروانے کی آخری تاریخ 7 اگست 2026

روانگی قافلہ بحکم کریم کربلاء
ربیع الاوّل کا دوسرا ھفتہ

تمام سہولیات سے آراستہ کاروان

مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں
خادم الزائرین ابا عبداللّٰہ الحسین ء
زوار عرفان خان سیال
📞03001408885
📞03367780931

زوار سید کاظم رضا گیلانی
📞03017477379

آفس *12 دبئی پلازہ ملتان روڈ مظفرگڑھ

آج مورخہ 8 جولائی 2026 تک عراقی ویزہ پالیسی یہی ھے کوئی بھی مرد / عورت جس کی عمر پچاس سال سے کم ھے وہ اپنی فیملی کے بنا ...
08/07/2026

آج مورخہ 8 جولائی 2026
تک
عراقی ویزہ پالیسی یہی ھے
کوئی بھی مرد / عورت جس کی عمر پچاس سال سے کم ھے وہ اپنی فیملی کے بنا سفر نہیں کرسکتے انکو ویزہ ایشو نہیں ھوگا

راہ کربلا ٹریول اینڈ ٹورز
📞03001408885
📞03367780931

آفس # 12 دبئی پلازہ ملتان روڈ مظفرگڑھ

علی والے جب دین پر کوئی سخت مرحلہ آتا اپنا سب کچھ قربان کرتے ہیں امام حسین علیہ السلام نے اپنا سب کچھاولاد،خاندان،فوجی ق...
03/07/2026

علی والے جب دین پر کوئی سخت مرحلہ آتا اپنا سب کچھ قربان کرتے ہیں امام حسین علیہ السلام نے اپنا سب کچھ
اولاد،خاندان،فوجی قیادتیں سب کو دین پر قربان کیا۔رہبر معظم نے بھی اپنا خاندان،اولاد اور فوجی اعلی قیادتوں کو قربان کیا۔آپ چاہتے تو کم از کم گھر والوں کو بچا سکتے کسی محفوظ مقام منتقل کرسکتے تھے لیکن ایسا کیوں نہیں کیا؟ اس لئے نظام کو خطرہ تھا اسلام کو خطرہ تھا اندرونی اور بیرونی قوتوں نے صدا بلند کیا ہوا تھا رہبر کا کیا جائے خاندان اجڑ رہے ہیں تو دوسروں کے اولاد شہید ہورہے ہیں تو دوسروں کی فوجی کمانڈرز شہید ہورہے ہیں خود محفوظ ہیں خاندان محفوظ ہیں ان سارے شبہات کا جواب اپنی جان سمت خاندان کو قربان کرکے دیا۔ جس طرح امام حسین علیہ السلام کو پتہ تھا یہ راہ سخت ہے اس راہ میں سب شہید ہونگے مشکلات آئینگے عین اسی طرح رہبر شہید کو بھی پتہ تھا شہید ہونا ہے
آپ کو یقینا پتہ تھا کیونکہ ایک ملک کا سربراہ ہیں مختلف ممالک کے انٹیلیجنس کی خبریں آتی ہیں آپ کی جان کو خطرہ ہے چھپ جائے لیکن ایسا نہیں کیا آج عالم دنیا کا ہر مقاومتی اور مذاہمتی فکر رکھنے والے حق کے ساتھ دینے والے مظلوم کی حمایت کرنے والے سب جس مسلک سے ہو جس مکتب سے ہو جس عقیدے کا پرچار کرنے والے ہو سب اس حقیقت کو جان چکے ہیں رہبر کی یہ قربانی رائیگاں نہیں جائے گی ۔ان شآءاللہ

فرمان امام جعفر صادق ء
02/07/2026

فرمان امام جعفر صادق ء

Address

OFFICE #12 DUBAI Plaza NEAR GANESH WAH MULTAN ROAD MUZAFFARGARH
Muzaffargarh

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rah e karbala Travel and Tour,s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share