Prame kot

Prame kot A beautifull village of muzaffarabad azad kashmir

❤🍁
10/08/2023

❤🍁

14/08/2022
13/04/2022
پریم کوٹ۔۔۔کسی کو کوئی بات ناگوار گزرے تو پیشگی معذرت:-اپنے اسلاف کی قربانیوں کو یاد کرنا بہت اچھی بات ہے مگر ہمارے ہاں ...
16/05/2020

پریم کوٹ۔۔۔
کسی کو کوئی بات ناگوار گزرے تو پیشگی معذرت:-

اپنے اسلاف کی قربانیوں کو یاد کرنا بہت اچھی بات ہے مگر ہمارے ہاں کوئی شخص جب تلک زندہ ہو تو ہم اس کا جینا حرام کر دیتے ہیں، ہمارے ہاں اگر آپ نے قدر کروانی ہو تو اس کے لیے آپ کو مرنا پڑے گا۔ پریمکوٹ کی زمین سے بہت سے خوبصورت لوگ چلے گئے، جو اب بھی موجود ہیں ہمیں ان کی قدر کرنی چاہئیے۔ فراخ دلی کا مظاہرہ کرنا چاہئیے، اپنی اپنی ڈیڑھ انچ کی مساجد کو مسمار کرنا ہوگا، تنگ نظری ختم کرنا چاہئیے، دوبارہ سے پیار و محبت کا ماحول بنانا ہوگا۔ بہت سے ہیرے ہمارے اندر موجود ہیں سب کے نام لکھنا ناممکن ہے اور اگر کسی کی گوت یا علاقہ لکھوں تو اسے منفی تناظر میں نہ لیا جائے۔ پریمکوٹ کی سر زمین میں ابھی بھی مفتی سید عبداللطیف شاہ، سید محمد انور شاہ، سردار عبدالرشید چوہدری، نمبردار حافظ محمد الیاس، چوہدری افسر سجاد، چوہدری محمد یونس سہرہانوی، نمبردار حافظ محمد خورشید، سردار نظام الدین، حاجی شمس الدین، چوہدری محمد شفیع آف بانڈی، چوہدری عبد العزیز جاگل، حاجی محمد شمس الدین، چوہدری محمد یونس، حافظ محمد اقبال، راجہ نجیب خان، راجہ محمد منظور خان، چوہدری غلام سرور، نمبردار محمد یوسف، چوہدری احمد حسین، حوالدار (ر) چوہدری محمد شفیع، چوہدری نظام الدین نظام، چوہدری قمرالزمان، چوہدری بشیر جاوید، چوہدری عبدالقیوم، مدرس (ر) چوہدری عبدالرشید، مدرس (ر) چوہدری سراج دین، مدرس(ر) بدرالدین طاہر، مدرس (ر) بدرالدین انجم، نمبردار حاجی عبدالرحیم، چوہدری سلام دین آف سرولی، حاجی فخرالدین فخر، چوہدری یوسف شاد، چوہدری محمد بشیر، چوہدری محمد اقبال جاگل، چوہدری محمد یامین، چوہدری نسیم پریمکوٹی اور دیگر بڑی عمر کے لوگ ہمارے درمیان موجود ہیں، ہمیں ذات،کنبہ، برادری سے بالاتر ہو کر ان سب کی قدر کرنی چاہئیے اور نوجوانوں میں محمد شفیق چوہدری، چوہدری محمد حنیف تاج، مدرس ممتاز عزیز، مدرس محمد حنیف، مدرس محمد اشتیاق رشید، محمد شفیق آف تولو، چوہدری محمد منظور آف بیلہ، چوہدری محمد اشرف آف بانڈی، چوہدری محمد سلیم آف ڈوگہ، چوہدری ممتاز سلام آف سرولی، سیٹھ محمد رفیق،راجہ عظمت اللّٰہ، راجہ فیصل خان، راجہ بابر خان، محمد اشتیاق قریشی، محمد اعجاز بھٹی، چوہدری شوکت قمر، چوہدری محمد ارشد دیدھانوی، چوہدری رضوان ابراہیم، چوہدری منیر شاہد، ڈاکٹر محمد مختار،راجہ شوکت خان، ڈاکٹر عبدالخالق،چوہدری یوسف جاگل، چوہدری نعیم اختر, چوہدری اقبال افسر، چوہدری محمد آفتاب، چوہدری خالد رحیم، چوہدری محمد شوکت عرف پی ٹی، چوہدری ظفر سعید، چوہدری ذیشان منظور، چوہدری رفاقت علی، چوہدری مبشر حسین، چوہدری اویس اسحاق،چوہدری محمد فرید آف نلّہ، چوہدری اشفاق بشیر، چوہدری سجاد حمید،چوہدری محمد ریاض آف بنہ ڈھیری، چوہدری ظفر اقبال،چوہدری محمد نصیر، چوہدری شہباز شفیع،راجہ اسد اللّٰہ چوہدری سفیر شمس، چوہدری محمد کبیر،چوہدری آصف سراج، چوہدری شبیر اور دیگر کہی نام ہیں جو کچھ کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں، ان سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا تاکہ ہم اک مضبوط معاشرے کی بنیاد رکھیں۔
پہلے جو کچھ ہوگیا خدارا خدارا اس سب کو بھلا کر ہمیں اخوت و بھائی چارے کو پروان چڑھانا ہوگا۔ میں خود کو کوئی فلاسفر نہیں سمجھتا مگر کوشش ہوتی ہے فیس بک پہ جو بات کہوں سب سے پہلے اس پہ خود عمل کروں، تمام خاندان، برادریاں، کنبے میرے لیے برابر ہیں، کوئی کمتر نہیں سب مجھ سے افضل ہیں۔ میری تمام لوگوں سے گذارش ہے خدارا اپنا اپنا کردار ادا کرتے ہوئے ایک مثالی معاشرہ قائم کریں۔ آپ سب لوگ پریمکوٹ کے ماتھے کا جھومر ہیں، اگر ہم "سب اچھا ہے" کہہ کہ آنکھیں بند کرلیں تو یہ کبوتر کی بلی دیکھ کہ آنکھیں بند کرنے والی بات ہے۔

جو "دیکھتا" ہوں وہی "لکھنے" کا عادی ہوں
میں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں

اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں بیگانے بھی ناخوش
میں زہرِ ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند

"ٹوٹ بٹوٹیاں"...!!!
تحریر
چوھدری محمد نعیم یاسین

28/03/2020

پریمکوٹ گزشتہ روز سے شدید بارش

Address

Pramekot P/o Raheem Kot Uc Katkair Tehsil & District Muzaffarabad
Muzaffarabad
42

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prame kot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category