GM Awan Law Associates

GM Awan Law Associates غلام اللہ اعوان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ آف آزاد کشمیر مظفر آباد

⚖️ کیا آپ کسی قانونی مسئلے کا سامنا کر رہے ہیں؟قانونی پیچیدگیوں، عدالتی معاملات، جائیداد کے تنازعات، خاندانی مقدمات، سول...
21/06/2026

⚖️ کیا آپ کسی قانونی مسئلے کا سامنا کر رہے ہیں؟
قانونی پیچیدگیوں، عدالتی معاملات، جائیداد کے تنازعات، خاندانی مقدمات، سول و فوجداری امور یا کسی بھی قانونی رہنمائی کی ضرورت ہو تو پریشان نہ ہوں۔
جی ایم اعوان لاء ایسوسی ایٹس آپ کے مشکل وقت میں پیشہ ورانہ قانونی معاونت، مؤثر مشاورت اور بھرپور نمائندگی فراہم کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔
✅ قانونی مشاورت
✅ سول و فوجداری مقدمات
✅ خاندانی و جائیداد کے تنازعات
✅ دستاویزات کی تیاری اور جانچ
✅ عدالتوں میں مؤثر قانونی نمائندگی
آپ کے حقوق کا تحفظ، ہماری اولین ترجیح ہے۔
📞 آج ہی رابطہ کریں اور اپنے قانونی مسائل کا مؤثر حل حاصل کریں۔
GM Awan Law Associates Professional Legal Services You Can Trust

26/04/2026

ایس ایچ او کا FIR درج نہ کرنا غیر قانونی ہے ایس ایچ او کسی بھی صورت میں درخواست گزار کے بیان یا شکایت کو درج کرنے سے انکار نہیں کر سکتا۔درخواست چاہے جھوٹی ہو یا بے بنیاد FIR لازمی درج کی جائے گی یہ تعین بعد میں ہو گا کہ ایف آئی آر کے مندرجات کس حد تک درست ہیں اور ایف آئی آر درج کرنے کی کوئی فیس نہیں ہوتی اگر کوئی فیس کے نام پر پیسے مانگے تو فوراً متعلقہ ایس پی کو شکائت کریں
2025 YLR 875

جرح کا مقصد سچائی تک پہنچنا ہے، نہ کہ گواہ کو ہراساں کرنا یا مقدمے کو طول دینا۔​عدالت نے قرار دیا کہ جرح کا حق "Unlimite...
30/03/2026

جرح کا مقصد سچائی تک پہنچنا ہے، نہ کہ گواہ کو ہراساں کرنا یا مقدمے کو طول دینا۔
​عدالت نے قرار دیا کہ جرح کا حق "Unlimited" یا "Unbridled" نہیں ہے۔ اگر عدالت محسوس کرے کہ اس حق کا غلط استعمال ہو رہا ہے تو وہ اسے ختم کرنے کا اختیار رکھتی ہے۔

​آرٹیکل 146: عدالت ایسے سوالات روک سکتی ہے جو غیر اخلاقی یا شرمناک (Indecent and Scandalous) ہوں۔
​آرٹیکل 148: ایسے سوالات ممنوع ہیں جن کا مقصد گواہ کی توہین کرنا یا اسے مشتعل (Insult or Annoy) کرنا ہو۔

عدالت کا بطور نگران کردار:
سپریم کورٹ نے "میرا شفیع بنام علی ظفر (PLD 2023 SC 211)" کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جج کو محض خاموش تماشائی نہیں بننا چاہیے بلکہ اسے ایک "Vigilant Supervisor" کے طور پر جرح کی نگرانی کرنی چاہیئے

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923558155686

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GM Awan Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share