Team- Iftikhar Ibrahim Qureshi ASC

Team- Iftikhar Ibrahim Qureshi ASC In Shaa ALLAH, Member Punjab Bar Council, Multan Seat 2025-30

میرے بڑے بھائی اعجاز ابراہیم قریشی بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیںإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَنمازِ جنازہ آج ...
14/02/2026

میرے بڑے بھائی اعجاز ابراہیم قریشی
بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

نمازِ جنازہ آج 8:15pm جامع العلوم،
معصوم شاہ روڈ ادا کی جائے گی

Team Iftikhar Ibrahim Qureshi ASC InshAllah Member Punjab Bar Council Serial No: 2 Multan seat (2025-30)
31/10/2025

Team Iftikhar Ibrahim Qureshi ASC
InshAllah Member Punjab Bar Council
Serial No: 2
Multan seat (2025-30)

30/10/2025

InshAllah Member Punjab Bar Council
Serial No: 2
Iftikhar Ibrahim Qureshi
Multan seat (2025-30)

ملتانامیدوار برائے ممبر پنجاب بار کونسل افتخار ابراہیم قریشی کے حق میں گزشتہ روز ضلع کچہری ملتان میں ایک اجلاس منعقد کیا...
30/10/2025

ملتان

امیدوار برائے ممبر پنجاب بار کونسل افتخار ابراہیم قریشی کے حق میں گزشتہ روز ضلع کچہری ملتان میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں وسیب گروپ کی جانب سے افتخار ابراہیم قریشی کی بطور امیدوار ممبر پنجاب بار کونسل پر مکمل حمایت اور سپورٹ کا اعلان کیا گیا۔

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم نصر من اللہ وفتح قریبHumble request for Vote & SupportSeria No: 2Mr. Iftikhar Ibrahim Qureshi ...
30/10/2025

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
نصر من اللہ وفتح قریب

Humble request for Vote & Support
Seria No: 2
Mr. Iftikhar Ibrahim Qureshi
Candiate for MEMBER PUNJAB BAR COUNCIL Multan Seat 2025-2030

ملتانامیدوار برائے ممبر پنجاب بار کونسل افتخار ابراہیم قریشی کے حق میں گزشتہ روز ضلع کچہری ملتان میں ایک اجلاس منعقد کیا...
29/10/2025

ملتان

امیدوار برائے ممبر پنجاب بار کونسل افتخار ابراہیم قریشی کے حق میں گزشتہ روز ضلع کچہری ملتان میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں سابق چیئرمین الیکشن کمیشن آف پاکستان و سینیر قانون دان الطاف ابراہیم قریشی نے بھی شرکت کی ۔ طاہر علی قریشی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اور انکے ساتھیوں کی جانب سے افتخار ابراہیم قریشی کی بطور امیدوار ممبر پنجاب بار کونسل پر مکمل حمایت اور سپورٹ کا اعلان کیا گیا۔

ملتانامیدوار برائے ممبر پنجاب بار کونسل افتخار ابراہیم قریشی کے حق میں گزشتہ روز ضلع کچہری ملتان میں ایک اجلاس منعقد کیا...
28/10/2025

ملتان

امیدوار برائے ممبر پنجاب بار کونسل افتخار ابراہیم قریشی کے حق میں گزشتہ روز ضلع کچہری ملتان میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں سابق چیئرمین الیکشن کمیشن آف پاکستان و سینیر قانون دان الطاف ابراہیم قریشی نے بھی شرکت کی ۔ ملک محمد ہاشم کھوکھر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اور انکے ساتھیوں کی جانب سے افتخار ابراہیم قریشی کی بطور امیدوار ممبر پنجاب بار کونسل پر مکمل حمایت اور سپورٹ کا اعلان کیا گیا۔

یا نبی سلام عليك يا رسول سلام عليك
26/10/2025

یا نبی سلام عليك يا رسول سلام عليك

ملتانامیدوار برائے ممبر پنجاب بار کونسل افتخار ابراہیم قریشی کے حق میں گزشتہ روز ضلع کچہری ملتان میں ایک اجلاس منعقد کیا...
25/10/2025

ملتان

امیدوار برائے ممبر پنجاب بار کونسل افتخار ابراہیم قریشی کے حق میں گزشتہ روز ضلع کچہری ملتان میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں سابق چیئرمین الیکشن کمیشن آف پاکستان و سینیر قانون دان الطاف ابراہیم قریشی نے بھی شرکت کی ۔ ملک محمد ناصر مشتاق منگانہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کی جانب سے افتخار ابراہیم قریشی کی بطور امیدوار ممبر پنجاب بار کونسل پر مکمل حمایت اور سپورٹ کا اعلان کیا گیا۔ اس موقع ملک محمد ناصر مشتاق منگانہ نے کہا کہ افتخار ابراہیم قریشی نے ہمیشہ قانون کی بالادستی اور کالے کوٹ کے تقدس کے لیے خدمات انجام دی ہیں ۔ افتخار ابراہیم قریشی بطور امیدوار وکلاء کی امیدوں پر پورا اترنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ وہ بطور ممبر پنجاب بار کونسل وکلاء کے تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ وکلاء کالونی، وکلاء کا بیولینٹ فنڈ کے لیے بھی آواز بلند کریں گے۔ وکلاء کی امید ہے کہ ہمارے نامزد امیدوار ہماری آواز کو ایونوں میں بلند کریں گے۔ وکلاء کی بطور سیاسی کارکن اور بطور سیاسی رہنما ایوانوں میں شرکت کو بھی یقینی بنائیں گے۔ وکلاء کا دیرینہ مسئلہ بار و بینچ کے بہتر تعلقات ہیں ۔ نوجوان وکلاء کی ابتدائی طور پر معاونت اور فنانشل سپورٹ بھی ضرور ہونی چاہیے ۔ اس موقع پر اجلاس میں سابق جنرل سیکرٹری چوہدری عمر حیات ، شیخ عامر حبیب صدیقی، ایڈووکیٹ محمد علی کھوکھر ، ایڈووکیٹ محمد وقاص، سابق لاء آفیسر مہر خلیل الرحمٰن ، ایڈووکیٹ ذیشان بنگش ، ایڈووکیٹ طاہر سمیت دیگر وکلاء نے شرکت کی۔

Address

Chamber No. 2, Allama Iqbal Block, District Court
Multan
06009

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team- Iftikhar Ibrahim Qureshi ASC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share